"پھولدار پودے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 2:
پھولدار پودوں کو درتخمی (angiosperm) بھی کہا جاتا ہے اور یہ موجودہ [[جماعت بندی]] کے لحاظ سے [[نباتات]] کی دو بڑی اقسام میں سے ایک ہے، دوسری قسم [[غیرپھولدار پودوں]] (برتخمی / gymnosperm) کی ہے۔ پھولدار اور غیر پھولدار (یعنی درتخمی اور برتخمی) [[نباتات|پودے]] اس دنیا میں پائے جانے والے نباتات کی اکثریت بناتے ہیں۔ مجموعی طور پر ان دونوں اقسام کے تخمی (یعنی بیجدار) نباتات کو [[تخمی نباتات]] / spermatophytes کہا جاتا ہے۔
 
پھولدار پودوں کو جیسا کہ اوپر بھی بیان ہوا کہ درتخمی بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انکےان کے بیج [[بیضہ]] کے اندر ہوتے ہیں اور انہی پھولدار پودوں کو {{ٹ}} میگنولتات {{ن}} بھی کہا جاتا ہے۔ میگنولتات کو انگریزی میں Magnoliophyta کہتے ہیں اور اس نام کی ابتدا کچھ اس طرح ہوئی کہ سب سے پہلے ایک سائنس دان [[Charles Plumier]] نے 1703 میں [[جزیرہ]] Martinique میں اگنے والے ایک [[پھول]]دار [[درخت]] (جس کو مقامی طور پر {{ٹ}} تالاؤما {{ن}} کہا جاتا تھا) کے ليے ایک [[نباتیات]] دان، [[pierre Magnol]] کی یاد میں {{ٹ}} [[میگنولیا]] {{ن}} کا لفظ استعمال کیا۔ بعد میں اس [[نوع]] کی تمام [[جنس|اجناس]] (genus) کے ليے اسی نام کو اختیار کر لیا گیا۔
 
{{کومنز|Angiosperms}}