"ہگز بوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 1:
ہیگ بوسون، [[ذراتی طبیعیات]] میں ایک فوضی [[عددیہ]] [[بنیادی ذرہ|عنصری ذرہ]] (scalar elementary particle) ہے جس کے وجود کی پیشگوئی [[معیادی نمونہ]] کے نظریہ سے حاصل ہونے والے مشاہدات کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ معیادی نمونہ میں پائے جانے والے [[ذرہ|ذرات]] میں یہ واحد ذرہ ہے کے جس کو ابھی تک دیکھا تو نہیں جاسکا ہے مگر یہ دیگر بنیادی ذرات کی [[کمیئت]] کے منبع کی وضاحت کرنے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے (اس کا مطلب آسان الفاظ میں یوں کہ لیں کہ یہ اپنے وجود کی بلاواسطہ شہادت مہیا کرتا ہے۔)، کمیئت کی تشریح بے وزن [[نوریہ|فوٹون]] اور بہت وزنی [[ڈبلو اور زیڈ بوسون]] کے سلسلے میں نہایت واضع ہوکر سامنے آجاتی ہے۔ انکےان کے وجود کے بارے میں سب سے پہلے پیشگوئی ایک انگلستانی طبیعیاتداں، [[پیٹر ہگ]] (Peter Higgs) نے 1964 میں کی تھی اور اسی کے نام کی نسبت سے ان ذرات کو، ہگ بوسون کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:2012ء میں سائنس]]