"قانون کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ مسیحی قانون کو قانون کلیسیا کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ویکائی}}
'''مسیحی قانون کلیسیا''' یا کینن لا (Canon law) ان شرائط اور قوانین کے مجموعے کو کہتے ہیں جو چرچکلیسیا وغیرہ مذہبی اداروں کی کارگردگی کے لیے چرچکلیسیا کی قیادت کی طرف سے بنائے گئے ہیں۔
 
== سماجی اثرات ==
چونکہ سماج کا ایک طبقہ چرچ قانون کلیسیا کو مانتا ہے، اس لیے اس قانون سے معاشرے اور انسانی رشتوں پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ اسی کی ایک مثال [[انڈیاناپولس، انڈیانا|اڈياناپولس]] '''ای پِسْكپَل''' چرچکلیسیا ہے جس نے امریکا میں ہم جنس پرستوں کے تعلقات کو منظوری دینے والا امریکا کا سب سے بڑا فرقہ بن گیا ہے کیونکہ اس رشتے کو وہاں کے معاشرے نے پہلے ہی قبول کر لیا ہے اور چرچکلیسیا کی منظوری نے عوامی دلبستگی میں اضافہ کر دیا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/hindi/news/2012/07/120711_church_sex_sdp.shtml समलैंगिक रिश्तों को चर्च का 'आशीर्वाद' - BBC News हिंदी<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==