"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
}}
 
'''مسیحیت''' {{انگریزی نام|Christianity}} ایک [[تثلیث]] کا عقیدہ رکھنے والا گروہ، جو [[یسوع مسیح]] کو [[ابن اللہ|خدا کا بیٹا]] اور خدا کا ایک اقنوم مانتا ہے۔ اور اسے بھی عین اسی طرح خدا مانتا ہے، جیسے خدا اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کو۔ جنہیں بالترتیب [[خدا باپ|باپ]]، بیٹا اور روح القدس کا نام دیا جاتا ہے، بعض فرقے مسیح کو صرف ایک نبی مانتے ہیں۔ اپنے پیروکاروں کی تعداد کی اعتبار سے مسیحیت دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے۔<ref name = "دس">[https://www.infoplease.com/top-ten-organized-religions-world مذاہب بلحاظ آبادی: مسیحیت پہلے نمبر پر] Top Ten Organized Religions of the World اخذ کردہ بتاریخ 12 جولائی 2017ء</ref> 1972ء میں [[رومن کیتھولک]]، [[مشرقی راسخ الاعتقاد]] اور پروٹسٹنٹ گروہوں کی تعداد 98,53,63,400 تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ زمین میں بسنے والے تقریباً ہر تین افراد میں سے کسی نہ کسی کا تعلق مسیحیت سے ہے۔ ظاہری بات ہے کہ اتنے زیادہ لوگوں پر مشتمل مذہب میں عقائد و وظائف کی وسیع تعداد ہوگی۔ عمومی لحاظ سے مسیحیوں میں [[یسوع ناصری]] کی انفرادیت کے بارے میں عقیدہ مشترک ہے کہ انہوں نے اپنی صلیبی موت کے ذریعہ انسانیت کا کفارہ ادا کیا اوراپنیاور اپنی موت کے تیسرے دن ہی قبرسےقبر سے [[قیامت مسیح|جی اٹھے۔اٹھے]]۔ [[مسیحی|مسیحی لوگ]] مذہب میں داخلے کے لیے [[بپتسمہ]] پر عقیدہ رکھتے ہیں۔ ان کا نظریہ ہے کہ ایمان لانے والے کے پاس ایک زندگی ہے جس میں اُسے [[حیات بعد الموت]] کے لیے اپنی تقدیر کے متعلق فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ اس تقدیر میں عموماً جنت کی ابدی رحمت یا جہنم کا دائمی عذاب شامل ہے۔
 
مسیحیت میں کئی فرقے ہیں، جن میں دو بڑے فرقے ہیں کاتھولک اور پروٹسٹنٹ۔<ref>مذاہب عالم میں خداکا تصّور، مصنّف: ڈاکٹر ذاکر نائیک، صفحہ :53</ref>
 
== تعارف ==
سطر 31 ⟵ 33:
مسیحیت ایک سامی مذہب ہے۔ یہ تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں اس کے لگ بھگ دو ارب پیروکار ہیں۔<ref name = "دس"/> مسیحی [[یسوع مسیح]] پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ مقدس بائبل مسیحیوں کی مقدس کتاب ہے۔
 
== مقدّسمقدس کتب ==
{{اصل|عہد نامہ جدید|عہد نامہ قدیم}}
بائبل مسیحیت کی مقدس کتاب ہے۔
*بائبل مسیحیت کی مقدس کتاب ہے۔ بائبل کے دوحصے ہیں، عہد نامہ قدیم (عتیق) اور عہد نامہ جدید۔ عہد نامہ قدیم یہودیوں کی مقدس کتاب ہے اور اس میں موسیٰ ‎اوردیگر تمام انبیا کے حالات کو ضبط تحریر میں لایا گیا ہے۔
*عہد نامہ قدیم یہودیوں کی مقدس کتاب ہے اور اس میں موسیٰ ‎اوردیگر تمام انبیا کے حالات کو ضبط تحریر میں لایا گیا بائبلہے۔بائبل کا عہد نامہ (عتیق) 39 کتب جبکہ عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔اس کے علاوہ اوربھیاور بھی کتب ہیں جو اپاکرفا (غیر الہامی ) کہلاتی ہیں۔اس لیے رومن کیتھولککاتھولک فرقے کے عہد نامہ عتیق میں 46 کتب ہیں جبکہ پروٹسٹنٹ کے عہد نامہ قدیم میں 39 کتب ہیں۔ جبکہ دونوں فرقوں کا عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔<br/>
* عہد نامہ جدید یسوع مسیح کے احوال اور کلیسیائی تاریخ پر مشتمل ہے۔ دونوں فرقوں (کاتھولک اور پروٹسٹنٹ) کا عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔
* بائبل کا عہد نامہ (عتیق) 39 کتب جبکہ عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔اس کے علاوہ اوربھی کتب ہیں جو اپاکرفا (غیر الہامی ) کہلاتی ہیں۔اس لیے رومن کیتھولک فرقے کے عہد نامہ عتیق میں 46 کتب ہیں جبکہ پروٹسٹنٹ کے عہد نامہ قدیم میں 39 کتب ہیں۔ جبکہ دونوں فرقوں کا عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔<br/>
مسیحیت میں عام طور پر دوبڑے فرقےہیں "کیتھولک" اور "پروٹسٹنٹ" ۔ان کے ذیلی گروہان کی تعداد ایک دوسرے سےمختلف ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عہدیسوع نامہ جدیدمسیح]]
 
== حوالہ جات ==