"مندائی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

213 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اضافہ مواد)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''مندائی''' مذہب [[مندائیت]] کی مذہبی زبان ہے جو [[مندائی]] برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔
 
مندائی حروف تہجی 23 ہیں اور اکثر سامی خطوط کی طرح دائیں سے بائیں طرف لکھی جاتی ہے۔ یہ خط نبطی اور فینقی سے ملتا جلتا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
92,487

ترامیم