"استخراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

34 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
ویکائی
(ویکائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سائنسی نظریات کا ایک بڑا مقصد نظر آنے والے حوادث و واقعات کی تشریح اور وضاحت کرنا ہوتا ہے۔ جبکہ دوسرا مقصد آنے والے واقعات کی پیشن گوئی کرنا، یعنی اگر ہم یہ جان لیں کہ ایک انسان کے عمل کی بنیاد خود غرضی ہوتی ہے تو ہم یہ بتانے کے قابل ہوسکتےہو سکتے ہیں کہ کسی پیش آنے والے واقعے میں وہ کیا طرزِ عمل اختیار کرے گا۔ اسی طرح اگر ہم یہ معلوم کرلیں کہ گرم کرنے سے لوہا پگھل جاتا ہے۔ہے تو ہم یہ بتاسکتےبتا سکتے ہیں کہ اگر کسی آنے والے وقت میں کوئی شخص لوہے کو آگ میں ڈالے گا تو وہ پگھل جائے گا آفاقی نوعیت کے سائنسی نظریات کو بنیاد بنا کر واقعات و حوادثاتحوادث کی وضاحت و پیشن گوئی کرنے کے لیے استخراجی منطق کی مدمدد دلیلی جاتی ہے۔
 
استخراجی منطق کی وضاحت ہم ذیل کی مثال سے کرتے ہیں:
[1]# ہر انسان فانی ہے۔
[2]# زید انسان ہے۔
نتیجہ: زید فانی ہے۔
 
[[زمرہ: منطق]]
[1] ہر انسان فانی ہے۔
 
[2] زید انسان ہے۔
 
نتیجہ: زید فانی ہے۔
[[زمرہ: منطق]]
[[زمرہ: منطق]]