"حکومت خیبر پختونخوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حکومت خیبر پختونخواہ بجانب حکومت خیبر پختونخوا منتقل: ہجے کی درستگی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
'''حکومت صوبہخیبر سرحدپختونخوا''' {{دیگر نام|انگریزی = Provincial Government of Khyber Pakhtunkhwa}}کے تمام تر سرکاری دفاتر صدر مقام [[پشاور]] میں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ ضمنی صدر مقام کے طور پر [[ایبٹ آباد]] مخصوص ہے جہاں صوبائی سرکاری دفاتر قائم کیے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی عملداری [[پاکستان]] کے [[شمال مغربی سرحدی صوبہ]] میں ہے جو کہ شمال میں [[ہما لیہ]]، جنوب میں [[پنجاب]] اور [[بلوچستان]]، مغرب میں [[افغانستان]] اور مشرق میں [[چین]] اور [[تاجکستان]] کی سرحدوں کے علاوہ [[آزاد جموں و کشمیر]] کی علاقائی سرحدوں تک محدود ہے۔ [[صوبہ سرحد]] کی حکومت کا سربراہ [[گورنر|گورنر سرحد]] جس کو [[وزیر اعظم|وزیر اعظم پاکستان]] نامزد کرتا ہے اور انتظام کا ذمہ دار [[وزیر اعلٰی|وزیر اعلٰی سرحد]] ہوتا ہے جو کہ صوبائی اسمبلی میں اکثریت سے منتخب کیا جاتا ہے۔<br />
== صوبائی حکومت سرحد ==
صوبائی حکومت سرحد [[1973ء]] کے آئین میں دی گئی ہدایات و اختیارات کے زیر اثر اپنے حکومتی و انتظامی معاملات کو چلانے کی پابند ہے۔<br />
سطر 13:
* [http://www.nwfp.gov.pk/ حکومت خیبر پختونخوا کا موقع جال]
* [http://www.nwfpbos.sdnpk.org/ خیبر پختونخوا کے اضلاع کی تفصیل]
[[زمرہ:حکومت خیبر پختونخواہپختونخوا]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان کی صوبائی حکومتیں]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا]]
 
 
[[en:Government of Khyber Pakhtunkhwa]]