"مندائی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ترمیم بذریعہ مستند حوالہ)
سطر 30:
| glottorefname3 = کلاسیکی مندائی<!-- name as per source -->
}}
'''مندائی''' [[مندائیت|دینِ مندائی]] کی مذہبی زبان ہے جو [[مندائی]] برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔<ref name="ابن منظور"/>
 
مندائی حروف تہجی 23 ہیں اور اکثر سامی خطوط کی طرح دائیں سے بائیں طرف لکھی جاتی ہے۔ یہ خط نبطی اور فونیقی سے ملتا جلتا ہے۔<ref name="ابن منظور">{{cite web | accessdate=6 اپریل 2018 | author=[[ابن منظور]] | title=لسان العرب}}</ref>
 
== حوالہ جات ==