"ٹانک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Area Map for Tank.gif|300px|thumb|left|صوبہ سرحدخیبر پختونخوا کے نقشے میںضلع ٹانک ]]
[[صوبہخیبر سرحدپختونخوا]] کا ایک ضلع۔ ٹانک ضلع [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کي پراني تحصیل ہے۔ جس کو یکم جولائي 1992 سے ضلع کي حیثیت دي گئي ۔ حدود اربع کے لحاظ سے ٹانک کو صوبہ سرحد کے مغربي اضلاع میں عمومي اور ڈي۔آئي۔خان ڈویژن میں خصوصي امتیازي مقام حاصل ہے۔ یہاں کے لوگ نہایت جفاکش ہیں۔ تجارتي لحاظ سے یہ ضلع ایک طرف [[افغانستان]] اور دوسري طرف صوبہ پنجاب سے ملا ہوا ہے۔ ضلع میں [[بٹھنی]] اور [[محسود]] قبیلے کي اکثریت قائم ہے۔ یہ ضلع کچھ پہاڑي اور کچھ میداني ہے۔ یہ ضلع [[صوبہ سر حد]] اور [[کو ئٹہ]] کو براستہ [[وانا]] اور [[ژوب]] ملاتاہے۔ اس ضلع کي افرادي قوت نے فني لحاظ سے تجارت اور ٹرانسپورٹ میںاہم مقام حاصل کیاہے۔ جبکہ زرعي لحاظ سے یہ ضلع کافي پسماندہ اور توجہ طلب ہے۔ 2007ء میں ٹانک کے حالات بہت زیادہ خراب ہوئے۔ اور مقامی محسود طالبان نے ٹانک پر حملہ کرکے کئی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ اور کئی اہم عمارتوں کو آگ لگا دی گئی۔
 
 
سطر 15:
 
کُل قابِل کاشت رقبہ 49660 ہيکٹيرز ہے
[[زمرہ:سرحدخیبر پختونخوا کے شہر]]
 
{{خیبر پختونخوا}}
{{صوبہ سرحد}}
{{نامکمل}}