"فیلہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی
سطر 1:
[[تصویر:StauntonBishop2.jpg|تصغیر|بائیں|120px|شطرنج کا ہاتھی]]
{{شطرنج کے مہرے}}
'''فیلہ''' یا '''فیل'''، ({{unicodeیونی کوڈ|♗}} ،{{unicodeیونی کوڈ|♝}}) یعنی ہاتھی {{انگریزی نام|Bishop}} [[شطرنج]] کھیل کا ایک مہرہ ہے جو ریبند (یعنی ترچھا) \ یا / طرف حرکت کرتا ہے۔ اور یہ ٹیڑھی لائن میں ہر طرف (دائیں،بائیں،آگے،پیچھے) جاسکتا ہے۔ [[ضرب]] کے نشان کی طرح حرکت کر سکتا ہے۔
ہر کھلاڑی کے پاس دو فیلے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتدا میں [[تختہ شطرنج]] پر چار فیلے ہوتے ہیں۔