"نوشہرہ (خیبر پختونخوا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (روبالہ جمع: fr:District de Nowshera)
[[Image:Nowshera NWFP.png|300px|thumb|left|صوبہ سرحدخیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ نوشہرہ کو ظاہر کرتا ہے]][[صوبہخیبر سرحدپختونخوا]] کا ایک ضلع ۔نوشہرہ [[پشاور]] کي پراني تحصيل تھي۔ جس نے يکم جولائي1988کو ضلع کي حيثيت اختيار کي ۔اب يہ پشاورڈويژن کا تيسرا ضلع ہے جو پشاور ضلع سے جدا کيا گيا ہے۔يہ ضلع قومي شاہراہ پشاور تا[[ پنجاب]] کے کنارے واقع ہے۔ محل وقوع کے لحاظ سے یہ ضلع تاريخي اہمیت کا حامل ہے۔يہ ضلع مرکزي ايشيا اور انڈيا کو ملانے والا دروازہ بھيک ہلاتا ہے۔اور [[دریائے سندھ]] کے کنارے واقع ہونے کي وجہ سے باقي علاقوں پر فوقيت بھي رکھتا ہے۔ يہ علاقہ [[خوشحال خان خٹک]] ، کا کا صاحب اور پير مانکي شريف جيسے مذہبي پيشوائوںکي وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔يہ حقيقت ہے کہ پرانا ضلع پشاور نوشہرہ تحصيل کي وسيع صنعتي بنياد کي وجہ سے مشہور تھا۔ شروع سے یہاں بڑے بڑے صنعتي کارخانے قائم ہیں۔ اس ضلع میں اب [[رسالپور]] اور [[چراٹ]] بھي صنعتي اعتبار سے ترقي کر رہے ہيں۔
 
نوشہرہ فوجي ٹريننگ و تربيت گاہ اور ريلوے لوکو موٹو فيکٹري کي بناء پر بہت اعليٰ مقام رکھتا ہے۔يہاںصنعتوں کو مزيد فروغ دینے کے زریںمواقع موجود ہيں۔ اس ضلع نے افغان مہاجرين کو پناہ دينے ميں بہت اہم کردارادا کيا ہے۔ يہاںافغان مہاجرين کو آباد کرنے کيلئے بڑے بڑے کيمپ بنائے گئے ہيں۔مضبوط صنعتي بنياد کےساتھ ساتھ بہترين افرادي قوت اورسياحوں کي دلچسپي کےلئے تاريخي مناظر موجود ہيں۔دريائے کابل نوشہرہ کے ساتھ بہتا ہے اور کُنڈ کے مقام پر دو دريائوں، دريائے کابل اور دريائے سندھ کا سنگھم ايک قابلِ ديد نظارہ پیش کرتا ۔
 
 
[[زمرہ:سرحدخیبر پختونخوا کے شہر]]
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
{{صوبہخیبر سرحدپختونخوا}}{{نامکمل}}
 
[[fa:شهرستان نوشهره]]