"کلوروپلاسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م ←‏top: درستی
سطر 1:
[[فائل:Plagiomnium affine laminazellen.jpeg|تصغیر|ایک پودے کے پتے کے خلیوں میں کلوروپلاسٹ سبز رنگ میں نظر آررہاہے]]
{{plain image|File:Chloroplast structure.svg|''کلوروپلاسٹ میں کم از کم تین مختلف جھلیاں (ممبرین) ہوتے ہیں،اس کے علاوہ اس کے [[سٹروما]] میں اندر بہت سے چیزیں ہوتی ہیں|500px|left|bottom|triangle|#3cb14d|image override=<div style="position: relative; left: 2px;">{{Chloroplastکلوروپلاسٹ structureڈھانچہ}}</div>}}
 
'''کلوروپلاسٹ''' خلیہ (cell) کے اندر موجود ایک [[آرگنیلی]] ہے،یہ پودوں کے خلیوں ([[نباتاتی خلیہ]]) میں موجود ہوتا ہے۔ کلوروپلاسٹ پودوں کے خوراک تیار کرنے والے عمل [[فوٹوسنتھسز]] (photosynthesis) میں ایک مایہ فراہم کرتا ہے جس کو [[کلوروفل]] کہا جاتا ہے، اگر کلوروپلاسٹ کلوروفل فراہم نہ کریں تو کلوروفل کے بغیر ایک پودہ اپنا خوراک تیار نہیں کر سکتا۔