"صدر ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کلفٹن، کراچی+زمرہ:کراچی کے گردونواح
سطر 42:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''صدر ٹاؤن''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[سندھ]] کے دار الحکومت [[کراچی کے قصبہ جات|کراچی کے 18 قصبہ جات]] میں سے ایک ہے۔ [[اگست]] [[2000ء]] میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی [[کراچی ڈویژن]] اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں صدر ٹاؤن بھی شامل ہے۔
یہ قصبہ کراچی کے قدیم وسطی علاقوں صدر اور کھارادر اور کلفٹن اور کہکشاں سوسائٹی جیسی جدید آبادیوں پر مشتمل ہے۔ یہ شہر کے مرکزی بازار صدر کے نام پر صدر ٹاؤن کہلاتا ہے۔ یہ چھوٹا سا قصبہ انتہائی گنجان آباد ہے اور 1998ء کی قومی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی 6 لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہے۔
 
سطر 84:
[[زمرہ:پاکستان کے ساحلی شہر اور قصبہ جات]]
[[زمرہ:کراچی کے قصبہ جات]]
[[زمرہ:کراچی کے گردونواح]]
[[زمرہ:کلفٹن، کراچی]]