"مریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[فائل:Terrestrial_planet_size_comparisons.jpg|450px|بائیں|تصغیر|'''مریخ'''، [[زمین]]، [[زہرہ]] اور [[عطارد]]]]
'''مریخ''' نظام شمسی میں سورج سے فاصلے کے لحاظ سے چوتھا اور [[عطارد]] کے بعد دوسرا سب سے چھوٹا سیارہ ہے۔ قدیم رومی مذہب میں مریخ کو [[جنگ کا خدا]] کے نام سے پکارا جاتا تھا کیونکہ وہ مریخ کی پرستش کرتے تھے۔ مریخ کی سرخ رنگت کی وجہ سے اسے '''سرخ سیارہ''' <ref name="Zubrin1997">{{cite book |title=The Case for Mars: The Plan to Settle the Red Planet and Why We Must |publisher=Touchstone |location=New York |first1=Robert |last1=Zubrin |first2=Richard |last2=Wagner |date=1997 |oclc=489144963 |isbn=978-0-684-83550-1}}</ref><ref name="Rees2012">{{cite book |title=Universe: The Definitive Visual Guide |publisher=Dorling Kindersley |location=New York |editor-first=Martin J. |editor-last=Rees |pages=160–161 |date=October 2012 |isbn=978-0-7566-9841-6}}</ref> بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ رنگ مریخ کی سطح پر [[آئرن آکسائڈ]] کی کثرت کی وجہ سے ہے۔ مریخ کی سرخی مائل رنگت اسے کھلی آنکھ سے نظر آنے والے دوسرے سماوی اجسام سے ممتاز کرتی
مریخ پر [[سیاروی سکونت پذیریت]] پر تحقیقات ہو رہی ہیں جس میں ماضی میں مریخ پر زندگی کے آثار اور موجودہ دور میں مریخ پر حیات کے ممکنات پر تحقیقات شامل ہے۔ مستقبل میں مریخ پر [[فلکی حیاتیات]] کے منصوبوں کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے جن میں [[مریخ 2020]] اور [[ایکسو مارس رور]] منصوبہ شامل ہے۔
مریخ کی سطح پر کم کرہ ہوائی دباؤ کی وجہ سے مائع پانی کا وجود نہیں ہے البتہ اس کے دونوں قطبین پر برف جمی ہے۔ اس کے جنوبی قطب پر برف کی اتنی مقدار ہے کہ اگر یہ برف پگھل کر پانی میں تبدیل ہوجائے تو یہ 11 میٹر (36 فٹ) کی گہرائی تک پورے مریخ کی سطح کو گھیر لے گا۔ نومبر 2016 میں ناسا نے مریخ کے [[اتوپیا پلانیٹیا]] نامی علاقے میں بڑی مقدار میں زیر زمین برف دریافت کی اس کے پانی کے حجم کا اندازہ [[جھیل سپیریئر]] کے پانی کے برابر لگایا گیا ہے۔
|