"سیدہ الحرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب (9.7) |
اضافہ سانچہ/سانچہ جات |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''سیدہ الحرہ''' (Sayyida al Hurra) (عربی: السيدة الحرة) مکمل نام '''سیدہ الحرہ بنت بنو راشد المندری الوطاسی حاکمہ تطوان''' [[تطوان]] کی ملکہ اور ابتدائی [[سولہویں صدی]] میں ایک بحری قزاق ملکہ تھی۔<ref>Extraordinary Muslim women |date=06-04-2010|publisher=[[Yemen Times]]|author = |url= http://www.yementimes.com/defaultdet.aspx?SUB_ID=33836|accessdate=11
وہ جدید دور میں اسلامی مغرب کی ایک اہم خاتون تصور کی جاتی ہیں۔<ref>SAYYIDA AL-HURRA, MUJER MARROQUÍ DE ORIGEN ANDALUSÍ|author=Rodolfo Gil (Benumeya) Grimau |page = |url= http://revistas.ucm.es/fll/11303964/articulos/ANQE0000110311A.PDF|publisher=|date=|accessdate=11
الجزائر کے ترکی قزاق [[عروج بربروس]] کی حلیف سیدہ الحرہ کا مغربی [[بحیرہ روم]] پر تسلط تھا، جبکہ [[عروج بربروس]] کا علاقہ مسرقی [[بحیرہ روم]] تھا۔
اس نے بعد میں مراکش کے بادشاہ احمد الوطاسی سے شادی کر لی مگر [[تطوان]] چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ یہ شادی مراکش کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں ایک بادشاہ شادی کرنے کے بعد [[دارالحکومت]] [[فاس]] سے دوسری جگہ منتقل ہوا۔<ref>The Daring Daughters of Kahena |author = Ann Marie Maxwell |publisher=|url= http://www.ece.umd.edu/~sellami/JUNE96/kahena.html|accessdate=11
== حوالہ جات ==
|