"اکسائی چن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
[[تصویر:China_India_western_border_88.jpg|thumb|پاکستان، بھارت اور چین کی سرحد، اکسائی چن واضح ہے]]
 
اکسائی چن سادہ چینی: 阿克赛钦; روایتی چینی: 阿克賽欽; ، اردو: اکسائی چن) [[چین]]، [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کی سرحد پر واقع ایک علاقہ ہے جو چین کے زیر انتظام ہے جبکہ بھارت اس پر اپنا دعوی رکھتا ہے۔ اکسائی چن بھارت اور چین کے درمیان دو سرحدی تنازعات میں سے ایک ہے۔ جغرافیائی طور پر یہ علاقہ سطح مرتفع [[تبت]] کا حصہ ہے۔ ہمالیہ اور دیگر پہاڑی سلسلوں کے باعث علاقے میں آبادی بہت کم ہے۔
 
تاریخی طور پر یہ علاقہ مملکت [[لداخ]] کا حصہ تھا جو 19 ویں صدی میں [[کشمیر]] میں شامل ہوگئی۔ چین کے علاقوں [[تبت]] اور [[سنکیانگ]] کے درمیان اہم ترین شاہراہ اسی علاقے سے گذرتی ہے جس کے باعث یہ چین کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔ یہ مسلم اکثریتی [[سنکیانگ]] صوبے کا حصہ ہے۔
 
[[زمرہ:کشمیر]]