"متحدہ عرب جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:غزہ کی پٹی
سطر 46:
|footnotes=}}
[[فائل:LocationUnitedArabRepublic.png|تصغیر|300px|متحدہ عرب جمہوریہ کا نقشہ]]
متحدہ عرب جمہوریہ (عربی: الجمهورية العربية المتحدة) 1958ء میں [[مصر]] اور [[شام]] کے اتحاد سے طے پانے والی ریاست تھی۔ یہ 1961ء میں شام کے علاحدہ ہونے تک قائم رہی تاہم مصر 1971ء تک اس نام کو استعمال کرتا رہا۔
 
1956ء میں [[سوئز بحران]] کے بعد مصر کے صدر [[جمال عبدالناصر]] کی مقبولیت اور عرب قوم پرستی کے خیالات سے متاثر ہو شام کے سیاسی و عسکری رہنماؤں کے ایک گروہ نے دونوں ممالک کے اتحاد کی تجویز پیش کی جس پر [[1 فروری|یکم فروری]] [[1958ء]] کو عملدرآمد کیا گیا۔
 
دونوں ممالک کے صدور [[جمال عبدالناصر]] اور [[شکری القوتلی]] نے مصر و شام میں ریفرنڈم کے بعد [[22 فروری]] [[1958ء]] کو اتحاد کے معاہدے پر دستخط کیے۔ صدر ناصر کو اس نئی جمہوریہ کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ [[قاہرہ]] دار الحکومت قرار پایا۔ ایک نیا وفاقی آئین بھی تشکیل دیا گیا۔
 
عرب جمہوریہ کا پرچم پر دو ستارے دونوں ریاستوں کی نمائندگی کرتے رہے۔ یہ پرچم آج بھی شام استعمال کرتا ہے جبکہ [[عراق]] میں اسی قسم کا پرچم استعمال کیا جاتا ہے تاہم اس میں تین ستارے ہیں۔
 
[[فائل:Flag of the United Arab Republic.svg|تصغیر|وسط|200px|متحدہ عرب جمہوریہ کا پرچم]]
سطر 81:
[[زمرہ:عرب قوم پرستی]]
[[زمرہ:عرب لیگ]]
[[زمرہ:غزہ کی پٹی]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:مصر سوریہ تعلقات]]