"امدادی خود کشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
اضافہ
سطر 2:
 
[[کینیڈا]]، [[بیلجیم]]، [[نیدرلینڈز]]، [[لکسمبرگ]] اور [[سویٹزرلینڈ]] اطبا کو اس بات کی اجازت ریتے ہیں کہ وہ بہ نفس نفیس مریضوں کو ان کی موت میں مدد کریں۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں چھ [[ریاستہائے متحدہ میں مرنے کے طبی امداد|ریاستوں]] میں یہ قانونی گنجائش ہے کہ ایک شخص جس کی مطبی تشخیص یہ بتاتی ہے کہ وہ چھ ماہ یا اس سے کم وقت تک ہی زندہ رہے گا، یہ درخواست کر سکتا ہے کہ طبی طور پر اسے مہلک خوراک دی جائے تا کہ وہ خود اپنے طور پر پہل کر کے اپنی زندگی کو ختم کر سکتا ہے۔اس اختیار کو امدادی خود کشی کی ایک قانونی شکل کے طور پر مختلف ریاستی قوانین کے تجت جائز رکھا گیا ہے۔ عرف عام اور تعزیرات کی رو سے غیر طبی خود کشی کو ریاستہائے متحدہ کے بیش تر حصوں میں غیرقانونی تسلیم کیا گیا ہے (کچھ ریاستوں میں اس صریح تعریف موجود نہیں ہے)۔<ref name="Assisted Suicide State Laws">{{cite web |url=http://www.patientsrightscouncil.org/site/assisted-suicide-state-laws/ |title=Assisted Suicide Laws in the United States |author=Patients Rights Council |date=2017-01-06 |deadurl=no |archiveurl=https://web.archive.org/web/20170911025119/http://www.patientsrightscouncil.org/site/assisted-suicide-state-laws/ |archivedate=2017-11-11 |accessdate=2017-11-18 }}</ref>
 
کینیڈا کے سپریم کورٹ کے [[2015ء]] کے فیصلے کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے خودکشی کے لیے تعاون صرف ان ہی مریضوں کے لیے ہوگا جو بالغ ہوں گے اور ان کی لاعلاج بیماری کے باعث ان کی ناقابلِ برداشت تکلیف ختم کرنا نا گزیر ہوگا۔<ref>http://www.trt.net.tr/urdu/sht-sy-ns-w-ttykhnlwjy/2015/02/07/l-lj-mryd-ddkhttr-khy-mdd-sy-mr-skhyn-gy-khynyddsprym-khwrtt-213650</ref>
 
==مزید دیکھیے==