"امدادی خود کشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← غیر
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:موت راحت+زمرہ:خودکشی کے طریقے
سطر 1:
'''امدادی خود کشی''' ایک ایسی [[خود کشی]] کا نام ہے جو کسی شخص کی مدد سے انجام پائے، جو کئی بار ایک طبیب ہوتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.ahdictionary.com/word/search.html?q=assisted+suicide&submit.x=0&submit.y=0|title=American Heritage Dictionary Entry: assisted suicide|author=Houghton Mifflin Harcourt Publishing Company|work=ahdictionary.com}}</ref> اس اصطلاح کو کئی بار '''طبیبی امدادی خود کشی''' ('''فزیشن ایسیسٹیٹ سوئی سائڈ''' یا '''پی اے ایس''') بھی کہا جاتا ہے، جس میں ایک ڈاکٹر کی جانب سے دیدہ و دانستہ طور ایک شخص کو یہ مشورہ دینا شامل ہوتا ہے کہ خود کشی کیسے انجام پائے، اس کے ذرائع کیا ہیں، مہلک ڈرگوں کی کتنی مقدار میں لیا جانا چاہیے، خوراک کا نسخہ فراہم کیا جانا چاہیے یا پھر ڈرگوں کی سربراہی انجام دینا چاہیے۔<ref>{{cite web|url=http://policybase.cma.ca/dbtw-wpd/Policypdf/PD07-01.pdf|title=EUTHANASIA AND ASSISTED SUICIDE (UPDATE 2007)|archiveurl=https://web.archive.org/web/20111219230512/http://policybase.cma.ca/dbtw-wpd/Policypdf/PD07-01.pdf|archivedate=December 19, 2011|deadurl=yes|publisher=Canadian Medical Association|year=2007}}</ref>
 
[[کینیڈا]]، [[بیلجیم]]، [[نیدرلینڈز]]، [[لکسمبرگ]] اور [[سویٹزرلینڈ]] اطبا کو اس بات کی اجازت ریتے ہیں کہ وہ بہ نفس نفیس مریضوں کو ان کی موت میں مدد کریں۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں چھ [[ریاستہائے متحدہ میں مرنے کے طبی امداد|ریاستوں]] میں یہ قانونی گنجائش ہے کہ ایک شخص جس کی مطبی تشخیص یہ بتاتی ہے کہ وہ چھ ماہ یا اس سے کم وقت تک ہی زندہ رہے گا، یہ درخواست کر سکتا ہے کہ طبی طور پر اسے مہلک خوراک دی جائے تا کہ وہ خود اپنے طور پر پہل کر کے اپنی زندگی کو ختم کر سکتا ہے۔اس اختیار کو امدادی خود کشی کی ایک قانونی شکل کے طور پر مختلف ریاستی قوانین کے تجت جائز رکھا گیا ہے۔ عرف عام اور تعزیرات کی رو سے غیر طبی خود کشی کو ریاستہائے متحدہ کے بیش تر حصوں میں غیر قانونی تسلیم کیا گیا ہے (کچھ ریاستوں میں اس صریح تعریف موجود نہیں ہے)۔<ref name="Assisted Suicide State Laws">{{cite web |url=http://www.patientsrightscouncil.org/site/assisted-suicide-state-laws/ |title=Assisted Suicide Laws in the United States |author=Patients Rights Council |date=2017-01-06 |deadurl=no |archiveurl=https://web.archive.org/web/20170911025119/http://www.patientsrightscouncil.org/site/assisted-suicide-state-laws/ |archivedate=2017-11-11 |accessdate=2017-11-18 }}</ref>
 
کینیڈا کے سپریم کورٹ کے [[2015ء]] کے فیصلے کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے خودکشی کے لیے تعاون صرف ان ہی مریضوں کے لیے ہوگا جو بالغ ہوں گے اور ان کی لاعلاج بیماری کے باعث ان کی ناقابلِ برداشت تکلیف ختم کرنا نا گزیر ہوگا۔<ref>[http://www.trt.net.tr/urdu/sht-sy-ns-w-ttykhnlwjy/2015/02/07/l-lj-mryd-ddkhttr-khy-mdd-sy-mr-skhyn-gy-khynyddsprym-khwrtt-213650 لاعلاج مریض ڈاکٹر کی مدد سے مر سکیں گے: کینیڈاسپریم کورٹ]</ref>
 
اس سلسلے میں '''ڈاکٹر ڈیتھ''' (موت کا ڈاکٹر) کے لقب سے مشہور ایک مغربی ڈاکٹر فِلِپ نے ’ڈیسٹنی’ نامی خودکشی میں مدد فراہم کرنے والی مشین ایجاد [[2017ء]] میں کی، جس میں 91 فیصد [[نائٹروجن]] اور 9 فیصد [[کاربن مونو آکسائیڈ]] گیس کا استعمال کر کے لوگوں کو ان کے حتمی انجام تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ تاہم کافی شہرت کے باوجود انہیں اس مشین کے فروخت کی اجازت نہیں دی گئی۔<ref>[http://urdu.aaj.tv/sci-tech/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1ڈاکٹر-%DA%88%DB%8C%D8%AA%DA%BEڈیتھ-%DA%A9%DB%8Cکی-%D8%AE%D9%88%D8%AF%DA%A9%D8%B4%DB%8Cخودکشی-%D9%85%DB%8C%DA%BAمیں-%D9%85%D8%AF%D8%AFمدد-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92کرنے-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8Cوالی-%D9%85م/ ڈاکٹر ڈیتھ کی خودکشی میں مدد کرنے والی مشین]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[خود کشی]]
 
== حوالہ جات ==
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:خودکشی کے طریقے]]
[[زمرہ:موت راحت]]