"ایراکلیون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
 
'''ایراکلیون''' (Heraklion) یا '''کاندیہ''' جزیرہ [[کریٹ]] کا سب سے بڑا [[شہر]] اور [[دار الحکومت]] ہے۔ ساتھ ہی یہ [[یونان]] کا چوتھا بڑا [[شہر]] بھی ہے۔ مقامی لوگ اسے "ایراکلیون" جبکہ یورپ میں اسے اراکیلو، اراکیلون، کانددیہ، کاندیہ اور بھی کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ کاندیہ، [[ہراکلیوعن پریفیکچر]] کا دار الحکومت ہے۔ اس کے بین الاقوامی ہوائ اڈہے کا نام معروف ادییب [[نکوس کزنتزاکس]] کے نام پر رکہا گیا ہے۔ [[آرتھر ایوینز]] کے کھوجے گئے [[کنوسوس]] کے کھنڈر بھی قریب واقع ہیں ۔
 
{{زمرہ کومنز|Heraklion}}
== نام ==
[[820ء]] کی دہائی میں [[اندلس]] کے عربوں کی جزیرہ کریٹ کی فتح کے بعد [[امارت کریٹ|امارت کریت]] کی بنیاد رکھی گئی اور جزیرے کا [[دار الحکومت]] [[گورتین]] سے تبدیل ہو کے موجودہ "ایراکلیون" کا مقام بنا۔ یہاں ایک نیا قلعہ تعمیر کیا گیا جسے '''ربض الخندق''' ({{Lang-en|ربض الخندق}}) کا نام دیا گیا۔ مقامی یونانی زبان میں یہ '''خانداکس''' ({{Lang-gr|Χάνδαξ}}) ہو گیا۔ [[جمہوریہ وینس]] کے جزیرے پر قبضے کے بعد یہ لاطینی کے زیر اثر یہ '''کاندیا''' ([[لاطینی]]: Candia) ہو گیا۔
 
 
== نگار خانہ ==
سطر 48 ⟵ 51:
{{wide image|Crete Iraklio1 tango7174.jpg|600px|ایراکلیون}}
{{wide image|Heraklion harbour scene after sunset (panorama).jpg|600px|ایراکلیون}}
{{زمرہ کومنز|Heraklion}}
 
[[زمرہ:824ء کی تاسیسات]]