"ایراکلیون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 32:
 
== نام ==
[[820ء]] کی دہائی میں [[اندلس]] کے عربوں کی جزیرہ کریٹ کی فتح کے بعد [[امارت کریٹ|امارت کریت]] کی بنیاد رکھی گئی اور جزیرے کا [[دار الحکومت]] [[گورتین]] سے تبدیل ہو کے موجودہ "ایراکلیون" کا مقام بنا۔ یہاں ایک نیا قلعہ تعمیر کیا گیا جسے '''ربض الخندق''' ({{Lang-ar|ربض الخندق}}) کا نام دیا گیا۔ مقامی یونانی زبان میں یہ '''خانداکس''' ({{Lang-gr|Χάνδαξ}}) ہو گیا۔ [[جمہوریہ وینس]] کے جزیرے پر قبضے کے بعد لاطینی کے زیر اثر یہ '''کاندیا''' ([[لاطینی]]:{{دیگر نام|انگریزی= Candia)}} ہو گیا۔
 
== نگار خانہ ==