139,338
ترامیم
(تصویر) |
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:آگ+زمرہ:مذہبی رسوم+زمرہ:خودکشی کے طریقے+زمرہ:خودکشیاں بذریعہ خود سوزی) |
||
[[فائل:Thích Quảng Đức self-immolation.jpg|تصغیر|[[تھیخ قوانگ دوچ]] کی [[ویت نام]] میں [[ویت نام میں بدھ مت کا بحران|بدھ مت کے بحران]] کے دوران آتش زدگی کے ذریعے خود کشی کرتے ہوئے۔ میلکم براؤن نے [[1963ء]] نے اسی طرح کی ایک تصویر کے لیے
'''خود کشی بذریعہ آتش زدگی''' قدیم اور قرون وسطٰی میں رائج
قرون وسطٰی کے [[ہندوستان]] کے تاریخی دستاویزوں کے مطابق [[راجپوت]] شاہی خواتین نے [[مغل]] حکم رانوں سے جنگ میں یقینی شکست اور تخت و تاج کھو جانے کے وقت [[جوہر (خودکشی)|جوہر]] کی خود کشانہ رسم انجام دی اور آگ میں اپنی جانوں کی قربانی دی کیوں کہ انہیں اندیشہ تھا کہ انہیں باندیاں بنایا جائے گا۔ جب راجپوت [[مراٹھا]] حکم رانوں سے ہار گئے تھے، تب انہوں نے یہ رسم انجام نہیں دی، کیوں کہ انہیں اس طرح کی ذلت کا کوئی اندیشہ نہیں تھا۔<ref>https://postcard.news/rajput-women-performed-jauhar-defeated-mughals-not-hindu-kings/</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[خود کشی]]
* [[خود کشی کے بارے میں بدھ مت کے خیالات]]
* [[تبتیوں کی جانب سے احتجاجی طور پر چین میں خود کشی بذریعہ آتش زدگی]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
*
[[زمرہ:آگ]]
[[زمرہ:خودکشی کے طریقے]]
[[زمرہ:خودکشیاں بذریعہ خود سوزی]]
[[زمرہ:مذہبی رسوم]]
|