"وزیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{بائیں}}
جنوب ایشیائی ممالک میں '''وزیر''' ایک عہدہ ہے۔ وزیر کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] لفظ "وزر" ({{lang-fa|{{nq|وازیر}}}} ''vazīr''; {{lang-tr|vezir}}; [[چینی زبان|چینی]]: 宰相 ''zǎixiàng''; {{lang-bn|উজির}} ''ujira'''; [[ہندوستانی زبان|ہندوستانی (ہندی-اردو)]]: {{lang|hi|वज़ीर}} سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے "بوجھ"۔ چنانچہ وزیر ملک کا بوجھ اٹھانے اور ملکی معاملات میں مدد فراہم کرتا ہے اسی لیے اس کو وزیر کہا جاتا ہے۔ وزیر ایک خاندانی نام بھی ہے۔
 
==وزیر کے لفظ کا استعمال==