"زید بن حارثہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:تخطيط اسم زيد بن حارثة.png|تصغیر|]]
سیدنا '''زید بن حارثہ''' وہ واحد [[صحابی]] ہیں جن کا نام [[قرآن|قرآن مجید]] میں آیا ہے۔ آپ کو بچپن میں اغوا کر کے غلام بنا لیا گیا تھا۔ کئی ہاتھوں سے بکتے ہوئے آپ کو حضرت خدیجۃالکبرہ کے بھتیجے حکیم بن حزام نے خرید لیا اور اپنی پھوپھی حضرت خدیجۃالکبرہ کی نذد کر دیا حضرت خدیجہ نے اس غلام کو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور {{درود}}]] کی خدمتنذر میںکر دیا یہ درحقیقت ایک آزاد عیسائ خاندان کے لڑکے تھے پہنچے۔۔ اس دوران آپ کے والد کو بھی آپ کی خبر پہنچ گئی۔ انہوںآپ نےکے والد حارث اور چچا کعبہ آپ کو لینے مکہ آئے اور [[حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کو منہ مانگی رقم کی آفر کر دی۔ آپ {{درود}} نے فرمایا، "اگر زید تمہارے ساتھ جانا چاہے تو میں کوئی رقم نہ لوں گا۔" زید نے اپنے والدین کی بجائے حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی۔دی۔یہ دیکھ کر آپ کے والد خفا ہوئے اور کہا کہ تم آزادی کی زندگی کوغلامی پر ترجیع دیتے ہو زید نے کہا کہ میں نے محمد میں وہ بات دیکھی کہ ان کے لیئے میں باپ تو کیا کائنات چھوڑ سلتا ہوں. یہ سن کر محمد بہت خوش ہوئے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم زید کو لے کر خانہ کعبہ میں گئے اور علان فرما دیا کہ لوگوں سن لو میں زید کو آج سے آزاد کر کے اپنا منہ بولا بیٹا بناتا ہوں.اس کے بعد زید بن حارث کی بجائے زید بن محمد کہا جانے لگا. یہ دیھک کر زید کے چچا اور باپ حارث بہت خوش ہوئے اور بخوشی واپس چلے گئے. اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا برتاؤ اپنے ملازموں کے ساتھ بھی کیسا ہوتا ہوگا۔ اس موقع پر [[حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے زید رضی اللہ عنہ کو اپنا منہ بولا بیٹا بنا لیا۔
 
== زید اور حضرت زینب ==