"منقلبین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
اضافہ
سطر 1:
[[تصویر:World map indicating tropics and subtropics.png|تصغیر|منقلبین]]
 
زمین کی وہ پٹی جو [[خط جدی]] سے [[خط سرطان]] تک پہیلی ہوئی ہے، اسے منطقہ حارہ کہتے ہیں۔ یہ گرم منطقہ ہے۔
'''منقلبین''' یا '''[[مناطق استوائیہ]]''' (Tropics) [[خط استوا]] کے گرد [[زمین]] کا ایک خطہ ہے۔ اس کی حدود [[عرض البلد]] میں [[شمالی نصف کرہ]] میں [[خط سرطان]] تک اور [[جنوبی نصف کرہ]] میں [[خط جدی]] تک ہیں۔
 
منطقہ حارہ کا موسم سارا سال گرم رہتا ہے، سردی اور گرمی کے درجہء حرارت میں کوئی نمایاں فرق نہیں ہوتا۔<ref>[https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%86%D9%82%D8%B4%DB%92-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%8C%DA%BA.58315/ بارے نقشے کے کچھ معلومات درکار ہیں]</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:فصلی موسم]]