"بلیز پاسکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''پاسکل'''
'''پاسکل''' [[فرانس]] کا ایک فلسفی، [[ریاضی]] دان اور [[سائنسدان]]۔ تگا۔ [[1654ء]] میں بہن کی ترغیب پر [[پادری]] بن گیا۔ پہلا شخص تھا جس نے ریاضی کا فلسفہ مرتب کیا۔ مائعات کے دباو کے بارے میں اس کے کام کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ مائع ہر سمت میں اپنا دباؤ یکساں رکھتی ہے۔ اس نے ایک حسابی مشین بھی ایجاد کی تھی۔ [[پیرس]] میں وفات پائی۔
 
[[فائل:Blaise Pascal.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|پاسکل]]
 
پیدائش: [[19 جون]] [[1623ء]]
 
انتقال: [[19 اگست]] [[1662ء]]
 
[[فرانس]] کا ایک فلسفی، [[ریاضی]] دان اور [[سائنسدان]]۔ [[1654ء]] میں بہن کی ترغیب پر [[پادری]] بن گیا۔ پہلا شخص تھا جس نے ریاضی کا فلسفہ مرتب کیا۔ مائعات کے دباو کے بارے میں اس کے کام کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ مائع ہر سمت میں اپنا دباؤ یکساں رکھتی ہے۔ اس نے ایک حسابی مشین بھی ایجاد کی تھی۔ [[پیرس]] میں وفات پائی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:1623ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1662ء کی وفیات]]