"ہارون الرشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
 
== ان کا دور ایک جائزہ ==
ہارون رشید تیسرے عباسی خلیفہ [[محمد المہدی|المہدی]] کے صاحبزادے تھے جنہوں نے [[775ء]] سے 785ء تک خلافت کی۔ ہارون اس وقت [[خلیفہ]] بنے جب وہ عمر کے 22 ویں سال کے اوائل میں تھے۔ جس دن انہوں نے مسند خلافت سنبھالی اسی دن ان کی اہلیہ نے [[المامونمامون الرشید]] کو جنم دیا۔
ہارون رشید کے دور میں [[خلافت عباسیہ|عباسی خلافت]] کا دار الحکومت [[بغداد]] اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ انہوں نے بغداد میں نیا محل تعمیر کرایا جو اس سے قبل کے تمام محلات سے زیادہ بڑا اور خوبصورت تھا جس میں ان کا معروف دربار بھی تھا جس سے ہزاروں درباری وابستہ تھے۔ بعد ازاں انہوں نے [[شام]] کے حالات کے پیش نظر دربار الرقہ، شام منتقل کر دیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ بغداد دنیا کے کسی بھی مقام سے زیادہ بہتر ہے۔
ہارون ایک عادل بادشاہ تھا جو راتوں کو بھیس بدل کر دار الحکومت کی گلیوں میں چکر لگاکر عوام کے مسائل معلوم کرتا تھا۔