"انکونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:اطالیہ میں یونیورسٹی شہر
سطر 19:
}}
 
{{ٹ}}انکونا{{ن}} ([[اطالوی]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Ancona) [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[مارچے]](مارکے) میں واقع ایک [[بندرگاہ]] ہے جس کی آبادی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق 101,909 تھی۔ انکونا [[بحیرہ ایڈریاٹک|بحیرہ آڈریاٹک]] کے ساحل پر واقع ہے جو صوبہ انکونا کا مرکز اور اطالوی علاقہ مارچے(مارکے) کا صدر مقام ہے۔
 
== تاریخ ==
 
شہر کی بنیاد سراکوز(سورا کوزا) (Syracuse) نے 390 قبل مسیح میں رکھی اور اس کو انکونا کا نام دیا، انکونا یونانی لفظ Αγκων کی معمولی تبدیل شدہ شکل ہے جس کا مطلب کہنی یا ایلبو(elbow) کے ہیں۔ شہر کے مشرقی حصہ میں بندرگاہ شمال کی طرف سے کہنی شکل کی بڑھی ہوئی چٹان سے محفوظ تھا۔ یونانی تاجروں نے یہاں [[جامنی]] رنگ (Tyrian purple) تیار کرنے کی فیکٹری بھی لگائي۔ رومی ادوار میں شہر کا اپنا سکہ چلتا تھا اور [[يونانی|یونانی]] زبان کا استعمال بھی جاری رہا۔
 
== بندرگاہ ==
 
بندرگاہ سے درج ذیل شہروں کے لیے بحری جہاز چلتے ہیں۔ شہر کے ساتھ چلانے والی کمپنی کا نام بھی درج ہے۔
* دورس۔ آڈریا فیریز
* سپلٹ، سٹاری گراڈ، وز۔ بلیو لائن انٹرنیشنل
سطر 42:
[[زمرہ:انکونا]]
[[زمرہ:اطالیہ کے شہر]]
[[زمرہ:اطالیہ میں یونیورسٹی شہر]]
[[زمرہ:پاپائی ریاستیں]]
[[زمرہ:چوتھی صدی قبل مسیح میں آباد ہونے والے مقامات]]