"ویکیپیڈیا:خود توثیق شدہ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
 
اردو ویکیپیڈیا پر کچھ اعمال ایسے ہیں جو صرف ان [[ویکیپیڈیا:صارفین|صارفین]] تک محدود ہیں جہیں یہاں اپنا کھاتہ کھولے ہوئے منظور شدہ وقت گزر چکا ہو اور ویکیپیڈیا پر ایک ترامیم کے مخصوص شمار کے حامل ہوں۔ وہ صارفین جو ان شرائط کو پورا کرتے ہیں، خود توثیق شدہ صارفین کہلاتے ہیں۔ جب بھی کوئی صارف محدود عمل کرنے لگتا ہے تو اس کی خود توثیق شدہ حیثیت کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ ایک خود کار [[مصنعسافٹ لطیف|مصنع لطیفویئر]] اس وقت اجازت کا تعین کرتا ہے۔
 
اگرچہ خود توثیق/خود کار صارف کے تعین کی عین ضروریات حالات کی مناسبت سے مختلف ہوتی ہیں، وہ اردو وکی صارف کھاتے جو 4 دن پرانے اور کم از کم 10 [[ترمیم شمار]] یعنی تدوینات کی تعداد کا حصہ رکھتے ہوں، خود توثیق شدہ صارف تصور کیے جاتے ہیں۔ مندرجہ ذیل اعمال سر انجام دینے کے لئے خود توثیق شدہ حیثیت ہونی ضروری ہے:
سطر 10:
*کوئی فائل [[زبراثقال]] کرنے کے لئے یا اس کے [[اخراجہ]] میں تبدیلی
 
خود توثیق شدہ صارف کو زیادہ تر حفاظتی جانچ پڑتال سے نہیں گزرنا پڑتا اور اس کے علاوہ وہ دوسروں کے تخلیق شدہ مضامین کو مراجعت شدہ کے طور پر نشان زد کر سکتے ہیں۔ اس بات کا خیال رہے کہ میڈیاویکی [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] غیر-خود توثیق شدہ صارفین کے لئے بہت سے انتباہی مقطارات (warning filters) رکھتا ہے۔
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا]]