"فکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ضم|قصص}}
'''فکشن''' سے مراد ایسا کوئی کام ہے جو، جزوی یا مجموعی طور پر، [[مصنف]] کی ایجاد کردہ غیر حقیقی اور من گھڑت معلومات یا واقعات پر مشتمل ہو۔ اگرچہ افسانویتفکشن کی اصطلاح خصوصاً [[ناول|ناولوں]] اور [[افسانہ|افسانوں]] کے لیے استعمال ہوتی ہے، تاہم اس کا اطلاق جلوہ گاہ (تھیٹر)، فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں، نظموں اور گیتوں پر بھی ہوتا ہے۔ افسانویفکشن کی ضدغیر افسانویفکشن (یا غیر افسانویتفکشن) ہے جو قطعی طور پر حقیقی (یا کم از کم فرض کردہ حقیقی) واقعات، تفصیلات اور مشاہدات، وغیرہ کا بیان ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:فکشن]]