"اعتدال خریفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ
 
م خودکار: خودکار درستی املا ← {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 1:
'''اعتدال خریفی'''([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= September Equinox)}} وہ لمحہ ہے جب سورج جنوب کی طرف جاتے ہوئے [[خط استوا]] کے اوپر سے گزرتا ہے. تقویمی سال اور موسمی سال کے فرق کی وجہ سے اعتدال خریفی 21 ستمبر سے 24 ستمبر کے درمیان واقع ہوتا ہے. خط استوا پر [[اعتدالین]] کے وقت سورج عین مشرق سے طلوع ہوتا ہے اور عین مغرب میں غروب ہوتا ہے. اعتدال خریفی سے پہلے سورج شمال مشرقی جانب طلوع اور غروب ہوتا ہے اور اعتدال خریفی کے بعد جنوب مشرقی جانب طلوع اور غروب ہوتا ہے.
[[شمالی نصف کرہ]] میں اعتدال خریفی موسم گرما کا اختتام اور خزاں کی آمد کی علامت ہے جبکہ [[جنوبی نصف کرہ]] میں اعتدال خریفی موسم سرما کا اختتام اور بہار کی آمد کی علامت ہے.