"ابن کثیر مکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
Shuaib-bot (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3166507 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
عبد اللہعبداللہ بن کثیر الداری المکی ابو سعید القاری مولی عمرو بن علقمۃ الکنانی۔ جوالکنانی۔جو [[قراء سبعہ]] میں شمار ہوتے ہیں
 
=== اسم ===
سطر 16:
 
=== شاگرد ===
اسماعيل بن عبد الله القسط، اسماعيل بن مسلم، جرير بن حازم، حارث بن قدامہ، حمّاد بن سلمہ، حمّاد بن زيد، خالد بن القاسم،خليل بن احمد، سليمان بن المغيرہ، شبل بن عباد اور ان کے بیٹے صدقہبیٹےصدقہ بن عبد الله بن كثير، طلحہ بن عمرو، عبد الله بن زيد بن يزيد،عبد الملك بن جريج،علی بن الحكم، عيسى بن عمر الثقفی،قاسم بن عبد الواحد،قزعہ ابن سويد، قرة بن خالد،مطرف بن معقل، معروف بن مشكان، ہارون بن موسى، وہب بن زمعہ، يعلى بن حكيم، ابن أبی فديك، ابن أبی مليكہ، سفيان بن عيينہ، رحّال، اورابو عمرو بن العلاء
 
=== نسبت ===
[[مکہ مکرمہ]] میں یہ عطر فروشی کرتے تھے۔ اہل مکہ عطر فروش کو [[الداری]] کہتے تھے۔ بعض کے نزدیک وہ تمیم کی ایک شاخ داری بن ہانی کی اولاد میں سے تھے۔ اس لیے ان کو الداری کہتے ہیں۔
 
مشہور یہ ہے کہ انھوں نے [[مجاہد بن جبیر]] سے قرأت سیکھی تھی۔ [[امام بخاری]] نے بھی یہی لکھا ہے کہ عبد اللہعبداللہ بن کثیر المکی نے قرأت مجاہد سے حاصل کی تھی۔ یہ عجمی الاصل ملک رے کے رہنے والے تھے۔ [[120ھ]] میں وفات پائی۔<ref>مقدمات فی علم القراءات،مؤلفین: محمد احمد مفلح القضاة، احمد خالد شكرى، محمد خالد منصور،ناشر: دار عمار - عمان (الاردن)</ref>
=== اکابرین کی رائے ===
اِمام عبد اللہعبداللہ بن کثیر المکی کے متعلق اکابرین کی رائے:
* (1)۔إمام المکیین في القراء ۃ ’’قراء ت میں، مکہ میں رہنے والے لوگوں کے امام ہیں۔‘‘ <ref name="حوالہ 1">معرفۃ القراء الکبار:1؍197</ref>
* (2)۔ امام۔امام ابن معین نے کہا: ’ثقہ‘ (معرفۃ القراء الکبار: 1؍198)<ref name="حوالہ 1" />
* (3)۔ امام۔امام ابن سعد نے کہا: ابن کثیر المقرئ ثقۃ، لہ أحادیث صالحۃ ’’ابن کثیر المقری ثقہ ہیں ان کی بیان کردہ احادیث صحیح ہیں۔‘‘ <ref> الطبقات الکبریٰ: 5؍484، معرفۃ القراء الکبار: 1؍203، سیرأعلام النبلاء: 5؍319، تہذیب الکمال: 10؍439
</ref>
* (4)۔ امام۔امام علی بن مدینی نے کہا : ’ثقہ‘ <ref>تہذیب الکمال: 10؍439، سیر أعلام النبلاء: 5؍319</ref>
* (5)۔ امام۔امام نسائی نے کہا: ’ثقہ‘ <ref>تہذیب الکمال: 10؍440، سیر أعلام النبلاء : 5؍319</ref>
* امام ابن کثیر کے دو شاگرد ہیں#
(1) [[امام البزی]]#
(2) [[امام قنبل]]
 
=== حوالہ جات ===