"دائرۃ البروج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م اضافہ مواد
سطر 1:
'''دائرۃ البروج'''([[انگریزی]]:Ecliptic) [[کرہ سماوی]] پر وہ راستہ ہے جس پر سورج سال کے دوران چلتا ہے اور یہ [[بروجی متناسق نظام]] کی بنیاد ہے. دائرۃ البروج کی اصطلاح اس راستے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے جس راستے پر زمین اپنے مدار میں سورج کے گرد گھومتی ہے. سال کے دوراج سورج کا کرہ سماوی پر راستے کی مستوی اور زمین کی سورج کے گرد مدار کی مستوی ایک ہے اسلیے ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں ہم مستوی ہیں. زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کی وجہ سے دائرۃ البروج کا مشاہدہ سطح زمین سے نہیں کیا جاسکتا. زمین پر سورج کا طلوع و غروب کرہ سماوی پر ستاروں کے پس منظر میں سورج کی حرکت کو چھپا دیتا ہے.
نظام شمسی کا مرکز [[سورج]] ہے، [[زمین]] (اور دیگر [[کواکبسیارے]]) اس کے گرد گھومتے ہیں۔ مگر چونکہ ہم زمین پر رہتے ہیں لہذا ہمیں سورج متحرک اور زمین ساکن معلوم دیتی ہے۔ وہ دائرہ نما راستہ جس پر(بظاہر) ہمیں سورج (زمین کے اطراف) گردش کرتا نظر آتا ہے طریق الشمس یا دائرۃ البروج کہلاتا ہے۔ آسمان پر سورج کی اس گزرگاہ (طریق الشمس) کے دونوں جانب کم و بیش 9 درجے پر مشتمل راستے کو اگر ایک حلقہ قرار دیں تو ہمیں تمام کواکببروج اور ستارے اسی حلقے کے اندر حرکت کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان پر اسی بیضوی حلقہ یا بیلٹ کو اصطلاحاً دائرۃ البروج کہتے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 14 ⟵ 15:
[[زمرہ:قدیم فلکیات]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
[[زمرہ:کروی فلکیات]]
[[زمرہ:کرہ سماوی]]