"بازل (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
سطر 1:
[[فائل:Mittlere_Br%C3%BCcke.jpg|تصغیر|دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے]]
'''بازل''' {{دیگر نام|انگریزی= Basel}} [[سویٹزر لینڈ|سویٹزرلینڈ]] کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی [[2004ء]] کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔
 
شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں [[دریائے رائن]] کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں [[جرمنی]] اور [[فرانس]] دونوں سے ملتی ہیں۔
 
بازیل یورپ کے اہم ثقافتی مراکز میں شمار ہوتا ہے اور [[1997ء]] میں یہ "یورپ کے ثقافتی دار الحکومت" کے مقابلے میں شریک ہوا۔
 
اس شہر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات میں چھ مرتبہ کے [[آسکر ایوارڈز|آسکر]] اعزاز یافتہ فلم پیش کار [[آرتھر کوہن]]، معروف [[ٹینس]] کھلاڑی [[راجر فیڈرر]] اور انہی کی ہم پیشہ خاتون کھلاڑی [[پیٹی شنائیڈر]] شامل ہیں۔
 
{{زمرہ کومنز|Basel}}