"بنوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 47:
 
=== قبرستان ===
ہر گاؤں کے ساتھ محلقہ زمین قبرستان کے لیے مختص ہوتی ہے اور اگر یہ قطہ اراضی سڑک کے کنارے ہو تو اور بھی پسند خاطر سمجھاجاتا ہے۔ اس طرح بہترین زرعی اراضی اورکمرشل زمین قبرستان کی نذر کی جاتی ہے ورنہ وزیر قبائل میں غیر آباد اور بنجر زمین اور پتھریلی زمین قبرستان کے لیے موزوں سمجھی جاتی ہے۔ قبیلہ داوڑ بھی بنویانبنوزئی کی تقلید کرتے رہے ہیں۔ بنویانبنوزئی میں دیگر افغان معاشرہ کی طرح غمی خوشی، تجہیز و تکفین اشتراک عمل سے ہی انجام پاتی ہے۔ اگر کوئی کسی وجہ سے شرکت سے معذور رہے تو اس پر ناغہنوغہ یعنی جرمانہ لگایا جاتا ہے۔
 
== بنوں میں آباد مختلف اقوام ==