"ہیری پوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 1:
{{Infobox book series
|name=ہیری پوٹر
|books={{plainlist|
* <!--Please do not change the title of the first book. It was published as "Philosopher's" first --> ''[[ہیری پوٹر اور پارس پتھر]]'' (1997)
* ''[[ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار]]'' (1998)
* ''[[ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر]]'' (1999)
* ''[[ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ]]'' (2000)
* ''[[ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ]]'' (2003)
* ''[[ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ]]'' (2005)
* ''[[Harry Potter and the Deathly Hallows|The Deathly Hallows]]'' (2007)
<!-- Do not add "Cursed Child" to this list of the novels please : it is primarily a theatrical play. Discuss on talk page if you disagree. -->
}}
|image=Harry Potter wordmark.svg
|alt=The ''Harry Potter'' logo first used for the American edition of the novel series (and some other editions worldwide), and then the film series.
|caption=The ''Harry Potter'' logo, used first in American editions of the novel series and later in films
|author=[[جے کے رولنگ]]
|country=United Kingdom
|language=English
|genre=[[Fantasy literature|Fantasy]]، [[ڈراما]]، [[young adult fiction]]، [[Mystery (fiction)|mystery]]، [[سنسنی خیز (صنف)]]، [[Bildungsroman]]
|publisher=[[Bloomsbury Publishing]] (UK)<br />[[Scholastic Corporation|Scholastic]] (US)
|pub_date=26 June 1997 – 21 July 2007 (initial publication)
|media_type=Print (hardback & paperback)<br />[[صوتی کتاب]]<br />[[برقی کتاب]] ({{as of|2012|March|lc=y}})
|number_of_books=7
|website={{URL|https://www.pottermore.com}}
}}
'''ہیری پوٹر''' برطانوی مصنفہ [[جے کے رولنگ]] کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر [[جادوگر]] '''ہیری پوٹر''' اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں [[روز ویزلے]] اور [[ھرمایونی گرینجر]]، کے واقعات کی سرگذشت ہے۔ مرکزی کہانی شیطانی جادوگر [[لارڈ وولڈمورٹ]] کے خلاف ہیری کی جدوجہد ہے، جس نے [[جادو]] کی دنیا کو فتح کرنے اور غیر جادوئی افراد کو اپنا مطیع بنانے کے لیے ہیری کے والدین کو قتل کر دیا تھا۔ ان کتب کی دینا بھر میں شہرت کے بعد ان سے ماخوذ مختلف فلمیں، وڈیو گیمز اور دیگر مواد بھی منظر عام پر آیا، جو ہیری پوٹر کے شائقین میں بے حد مقبول ہوا۔