"استوائی متناسق نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[File:Ra and dec demo animation small.gif|right|350px|thumb|استوائی متناسق نظام میں [[کروی متناسق نظام ]] استعمال ہوتا ہے.ہے۔ اس متناسق نظام کی [[بنیادی مستوی]]، [[کرہ سماوی]] پر زمین کے [[خط استوا]] کے عکس سے بنتی ہے جو [[خط استوا سماوی]] ([[معدل النہار]]) (نیلا) بناتا ہے.ہے۔ سورج کے گرد زمین کے مدار کا عکس [[دائرۃ البروج]] (سرخ) بناتا ہے.ہے۔ دائرۃ البروج اور خط استوا سماوی ([[معدل النہار]]) کے دائرے، [[زاویہ انحراف]] کی وجہ سے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں جو خط استوا سماوی پر دو [[گرہ مداری]] بناتے ہیں جسے [[نقطہ اعتدال ربیعی]] اور [[نقطہ اعتدال خریفی]] کہتے ہیں. ہیں۔[[مطلع مستقیم]] ([[بعد (فلکیات)]]) کو خط استوا سماوی (معدل النہار) کے ساتھ نقطہ اعتدال ربیعی سے مشرقی جانب سے پیمائش کیا جاتا ہے.ہے۔ کرہ سماوی پر زمین کے [[قطبین]] کا عکس [[قطبین سماوی]] کو ظاہر کرتا ہے. ہے۔]]
 
'''استوائی متناسق نظام'''{{دیگر نام|انگریزی= Equatorial Coordinate System}} ایک [[سماوی متناسق نظام]] ہے جو [[کرہ سماوی]] میں [[اجرام سماوی]] کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ [[متناسق نظام]]، [[کروی متناسق نظام]] اور [[کارتیسی متناسق نظام]] دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا [[مبدا]] زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی [[خط استوا سماوی]] ہے جو زمین کے [[خط استوا]] کا [[کرہ سماوی]] پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ [[متناسقات]]، [[زمین مرکزی]] ہیں.بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور [[قطبین]] کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے . دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، [[قطبین سماوی]] کی سیدھ میں ہیں.ہیں۔[[زمرہ:سماوی متناسق نظام]]
[[زمرہ:سماوی متناسق نظام]]