"صدر ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کلفٹن، کراچی+زمرہ:کراچی کے گردونواح
درستی
سطر 1:

{{انتظامی اکائی
| رنگ_سرحد =
| رنگ_پٹی =
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =
| انتظامی_اکائی =ٹاؤن
| نام =صدر
| مقانی_نام = صدر ٽاؤن
Saddar Town
| نمائندہ_تصویر =EmpressMarket1995.jpg
| ملک =پاکستان
| صدر مقام =
| بالا_انتظامی_اکائی_اول =ضلع
| بالا_انتظامی_اکائی_اول_نام =کراچی
| بالا_انتظامی_اکائی_دوم =صوبہ
| بالا_انتظامی_اکائی_دوم_نام =سندھ
| بالا_انتظامی_اکائی_سوم =
| بالا_انتظامی_اکائی_سوم_نام =
| وقوع =
| رقبہ =
| بلندی =
| آبادی =616151<ref>[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SaddarTown/tabid/211/Default.aspx صدر ٹاؤن] - کراچی شہری حکومت کی باضابطہ ویب سائٹ</ref>
| زبانیں =[[اردو]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[سندھی زبان|سندھی]]، [[بلوچی]]، [[پشتو]]
| سال =1998
| منطقہ_وقت = [[متناسق عالمی وقت|مُتناسق عالمی وقت]] + 5:00
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =0213
| انتظامی_عہدہ_اول =ناظم
| انتظامی_عہدہ_اول_نام =محمد دلاور
| انتظامی_عہدہ_دوم = نائب ناظم
| انتظامی_عہدہ_دوم_نام = ناصر خان تیموری
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول =یونین کونسل
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_تعداد =11
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_نام =[[پرانا حاجی کیمپ]]
[[سول لائنز]]
[[سٹی ریلوے کالونی]]
[[صدر، کراچی|صدر]]
[[کلفٹن، کراچی|کلفٹن]]
[[کھارادر]]
[[کہکشاں سوسائٹی|کہکشاں]]
[[گارڈن، کراچی|گارڈن]]
[[گزدر آباد]]
[[ملت نگر]]
[[نانک واڑہ]]
| دیگر_معلومات_نام_1 =
| دیگر_معلومات_1 =
| دیگر_معلومات_نام_2 =
| دیگر_معلومات_2 =
| انتظامی_نقشہ = Karachi admin UR Names R..png
| نشان_افقی =
| نشان_عمودی =
| نقشہ_عنوان =کراچی کا نقشہ، شمار 2 پر صدر ٹاؤن واقع ہے
| موقع_جال =www.karachicity.gov.pk
| ذیلی_نوٹ =

'''صدر ٹاؤن''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[سندھ]] کے دار الحکومت [[کراچی کے قصبہ جات|کراچی کے 18 قصبہ جات]] میں سے ایک ہے۔ [[اگست]] [[2000ء]] میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی [[کراچی ڈویژن]] اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں صدر ٹاؤن بھی شامل ہے۔
یہ قصبہ کراچی کے قدیم وسطی علاقوں صدر اور کھارادر اور کلفٹن اور کہکشاں سوسائٹی جیسی جدید آبادیوں پر مشتمل ہے۔ یہ شہر کے مرکزی بازار صدر کے نام پر صدر ٹاؤن کہلاتا ہے۔ یہ چھوٹا سا قصبہ انتہائی گنجان آباد ہے اور 1998ء کی قومی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی 6 لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہے۔