"خط استوا سماوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«right|thumb| خط استوا سماوی، [[دائرۃ البروج کی مستوی سے °23.44 منح...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:AxialTiltObliquity.png|rightleft|thumb| خط استوا سماوی، [[دائرۃ البروج]] کی [[مستوی]] سے °23.44 منحرف ہے. یہ تصویر زمین کے [[محوری جھکاؤ]]، [[محوری گردش]]، اور [[مداری مستوی]] کے درمیان تعلق کو واضح کرتی ہے. ]]
 
'''خط استوا سماوی''' ([[انگریزی]]:Celestial Equator) یا '''معدل النہار''' زمین کے [[خط استوا]] کی سیدھ میں تصوراتی [[کرہ سماوی]] پر ایک [[دائرہ عظیم]] ہے. زمین کا خط استوا اور خط استوا سماوی ایک ہی [[مستوی]] پر ہیں. خط استوا سماوی کی مستوی کی بنیاد [[استوائی متناسق نظام]] ہے. دوسرے الفاظ میں خط استوا سماوی، کرہ سماوی پر زمین کے خط استوا کا عکس یا سایہ ہے. زمین کی [[محوری جھکاؤ]] کی وجہ سے خط استوا سماوی، [[دائرۃ البروج]] کی مستوی سے °23.44 منحرف ہے.