"تبدیلئ جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''تبدیلئ جوہر''' عشائے ربانی کے متعلق رومن کاتھولک عقیدہ ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:40، 18 اپریل 2018ء

تبدیلئ جوہر عشائے ربانی کے متعلق رومن کاتھولک عقیدہ ہے۔ اس کے مطابق پاک عشا کی رسم کے دوران روٹی اور شیرہ میں فی الحقیقت مسیح کا بدن اور خون موجود ہوتا ہے۔[1] پروٹسٹنٹ کلیسیائیں اس عقیدے کے حامی نہیں۔

حوالہ جات

  1. 1 قرنتیوں 11: 27