"تجسم المسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← علما
سطر 1:
'''تجسم المسیح''' یا '''تجسد المسیح'''<ref>کاتھولک علماءعلما تجسم کی بجائے تجسد کو ترجیح دیتے ہیں۔</ref>، تجسم کا مطلب جسم اختیار کرنا یا جسم میں ظاہر ہونا ہے۔ لیکن جب یہ اصطلاح مسیحی علم الٰہی میں استعمال کی جاتی تو اس کا مطلب ہے کہ ذاتِ الٰہی کے دوسرے اقنوم نے جسم اختیار کیا۔ [[یسوع|مسیح]] جسم نہیں بنے بلکہ انہوں نے جسم اختیار کیا۔ یہ تعلیم تمام بائبل میں پائے جاتی ہے لیکن اس کی واضح صورت [[یوحنا کی انجیل]] بیان کی گئی ہے ”اور کلام مجسم ہوا اور فضل اور سچائی سے معمور ہو کر ہمارے درمیان رہا“۔<ref>یوحنا 1: 14</ref><ref>1 تیمتھیس 3: 16</ref><ref>رومیوں 8: 3</ref><ref>1 یوحنا 4: 2</ref><ref>2 یوحنا آیت 7</ref>
 
== حوالہ جات ==