"بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
مسیحیوں کی مقدس کتاب، جس میں [[عہد نامہ قدیم]] (عتیق) کی 39 کتب، [[عہد نامہ جدید]] کی 27 کتب اور کیتھولک مجموعہ میں [[ایپوکریفا]] کی کتب بھی شامل ہیں۔
 
بائبل عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد [[جیمز اول]] شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور [[پروٹسٹنٹ]] معتقدمسیحی [[مارٹن لوتھر]] نے کیا۔ بائبل کا اب تک ایک ہزار زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔
 
مسیحیوں کے نزدیک بائبل 2 حصوں پر مشتمل جو عہدنامہ جدید اور عہدنامہ قدیم کہلاتی ہیں۔