"میل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی)
سطر 1:
* [[میل (لمبائی)]]
'''میل''' (Mile) لمبائی کا پیمانہ ہے۔ یہ کئی ملکوں میں مستعمل ہے۔
* [[میل (فلکیات)]]
* زمین پر نگاہ پہنچنے کی مسافت کو میل کہا جاتا ہے فقہا میں اختلاف ہے
* [[احناف]] کے نزدیک 4000 [[ذراع]]
* '''مالکیہ''' کے نزدیک 3000 [[ذراع]]
* '''شافعیہ''' کے نزدیک 4000 [[خطوہ]]
* '''حنابلہ''' ہاتھ کے ذراع کے حساب سے 6000 ذراع اور12000 قدم
* نوٹ: اختلاف ذراع میں ہے میل میں نہیں۔<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 345، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
 
== اعشاری نظام میں ==
ایک میل برابر ہے:
* 5280 [[فٹ]]
* 1760 [[گز]]
* 1.6093 [[الف پیما|کلومیٹر]]
* 1609.344 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{اسلامی مقادیر}}
{{ناپ}}
 
[[زمرہ:اکائیاں]]
[[زمرہ:برطانوی اکائیاں]]
[[زمرہ:قدیم رومی جغرافیہ]]
[[زمرہ:کمیت]]
[[زمرہ:لمبائی کی اکائیاں]]
[[زمرہ:مساحت]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/میل»