"آبپاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: 350px|thumb|امریکہ کے علاقے نیو جرسی میں آبپاشی کا ایک منظر '''آبپاشی'''، مصنوعی طریقہ سے [[زم...
 
م روبالہ جمع: en:Irrigation; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Irrigation1.jpg|350px|thumb|امریکہ کے علاقے نیو جرسی میں آبپاشی کا ایک منظر]]
'''آبپاشی'''، مصنوعی طریقہ سے [[زمین]] تک [[پانی]] پہنچانے کا نام ہے۔ یہ عمل [[زراعت|زرعی]] [[فصل|فصلیں]] اگانے، زرعی زمین کی ساخت برقرار رکھنے اور خشک علاقوں میں [[بنجر]] زمین کو [[قحط]] یا [[بارش]] کی کمی کے [[موسم]] میں قابل کاشت بنانے کے کام آتا ہے۔ مزید یہ کہ آبپاشی کے فصلوں کی پیداوار میں کئی دوسرے فوائد بھی ہیں، جن میں فصل کو یخ موسم سے بچانے، <ref>{{حوالہ جال| مصنف =آر ایل سائینڈر | ربط =ftp://ftp.fao.org/docrep/fao/008/y7223e/y7223e00.pdf | تاریخ اشاعت =2005ء | عنوان = | ترجمہ عنوان =ماحول اور قدرتی وسائل: یخ موسم سے بچاؤ کی بنیاد، طریقے اور معاشیات | ناشر = عالمی ادارہ خوراک و زراعت| زبان =انگریزی }}</ref> کھیتوں میں غیر ضروری [[جڑی بوٹی|جڑی بوٹیوں]] کا تدارک، <ref>{{حوالہ جال| مصنف =جے ایف ولیمز | ربط =http://www.plantsciences.ucdavis.edu/uccerice/WATER/water.htm | تاریخ اشاعت = | عنوان = | ترجمہ عنوان =[[چاول]] کی فصل میں پانی کی مدد سے جڑی بوٹیوں کا تدارک | ناشر =یو سی ڈیوس، شعبہ نباتات | زبان =انگریزی }}</ref> اور زمین میں زرخیز مٹی کو درست طریقہ سے پھیلانا شامل ہیں۔<br />
زمین کو مصنوعی انداز میں سیراب کرنے یعنی کہ آبپاشی کے برعکس، جن علاقوں میں بارش کے پانی سے زمینیں سیراب ہوں ایسے طریقہ کاشت کو [[بارانی]] یا خشک طریقہ کاشت گردانا جاتا ہے۔
[[Fileتصویر:Irrigational sprinkler.jpg|350px|thumb|ایک باغ میں آب پاشی کا ایک منظر]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
سطر 12:
* [http://www.fao.org/ag/agl/aglw/aquastat/main/index.stm پانی کی ترسیل] عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا بین الاقوامی زریعہ معلومات برائے آبپاشی و زراعت
 
[[Categoryزمرہ:زراعت]]
[[Categoryزمرہ:طرزیات]]
 
[[ar:هندسة الري]]
[[fa:آبیاری]]
[[en:Irrigation]]
[[an:Regano]]
[[bn:সেচ]]
سطر 32 ⟵ 34:
[[es:Riego]]
[[eo:Irigacio]]
[[fa:آبیاری]]
[[fr:Irrigation]]
[[ko:관개]]