"ویکیپیڈیا:رجوع مکرر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بزدار,بلوچ ,روستمانی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
عبدالقیوم بزدار (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3418445 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔, درستی
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
{{اداری}}
رجوع مکرر یا redirect کا لفظ اردو ویکیپیڈیا میں ایسے موقع کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جب کسی محتلف نام کو کسی مضمون کی جانب لے جانا مقصود ہو۔ یعنی اگر مضمون [[نظام شمسی]] کے نام سے موجود ہے اور solar system کو تلاش کرنے پر نظام شمسی کی جانب لے جانا مقصود ہو تو ایسی صورت میں رجوع مکرر کا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔
 
== رجوع مکرر صفحات ==
رجوع مکرر صفحات محض درج ذیل مواد پر مشتمل ہوتا ہے:
<pre>
سطر 10:
<nowiki><code>[[ہدف صفحہ کا نام]]</code></nowiki> کی جگہ مطلوبہ صفحہ (جس صفحہ کے جانب رجوع کرنا مقصود ہو) کا نام درج ہوتا ہے۔
 
=== مثال ===
روستمانی ایک بلوچ قبیلہ ہے جو ضلع ڈیرہ غازی خان بلوچستان میں رہتے ہیں
مثال کے طور پر مضمون '''جمہوریہ ترکی''' کے ضمن میں ایسا کرنا ہو کہ کوئی تلاش کے خانہ میں محض لفظ '''ترکی''' تحریر کرے تو وہ مضمون '''جمہوریہ ترکی''' تک پہونچ جائے، تو اس کے لیے ترکی سے رجوع مکرر بنادیا جاتا ہے۔
یہ راڑشم،کالیمار،تھکڑو،سمینج ،کچھی پٹھانی اندرپہاڑ کوہ سلیمان میں رہتے ہیں
یہ حیدرآباد سندھ میں بھی کافی تعداد میں رہتے ہیں
ان کادارالسلطنت کسی زمانے میں تھکڑو تھا جہاں ان کے فیصلے اور مجلس شوری کے اجلاس منعقدہوتے تھے وہی
ریاست کے فیصلہ ہوتے تھے
لیکن اب یہ منتشر ہوچکے ہیں
ان کی آبادیاں دورتک پھیل چکی ہیں اوران کی زبردست تعداد اپنے علاقے میں بنیادی سہولیات اورتعلیمی اداروں کی سست روی اوراساتذہ کی غیرحاضری کی وجہ سے تونسہ میں آباد ہوچکے ہیں
ان کی جرات اوربہادری کے داستان علاقے بھرمیں مشہورہیں
یہی وجہ ہے کہ علاقے میں انگریزسامراج کے خلاف سب سے زیادہ جدوجہد دیگربلوچ قبائل کی بجائے
روستمانیوں نے کیا
اسی جنگ کولیڈکرنیوالے ایک کمانڈر نصیراگشتی کے بہادری کے علاقہ بھرمیں مشہورہے
واضح رہے یہ قبیلہ عبداللہ خان کے پسر روستم خان پربنی ہے اس قبیلے کی مشہورشخصیات حمل،مراد،عمر ،مراد ششم ،سہیوان ،ڈاکٹریونس اوربنگل بلوچ ہیں
ان کی موجودہ سیاست کولیڈ کرنے والے شخصیات عبدالستار،اسلم بزدار،عبدالحفیظ بزدار،محمدحیات اورملک کمال خان ہیں
جبکہ ڈومبارہ میں ان کی سرگردگی رزاق بزدار کررہے ہیں
بلوچ قومی شناخت کے حوالے سے اس قبیلے کی بہت بڑی قربانیاں ہیں جن میں نصیرا گشتی ،بنگل ،محمدابراہیم ،احمدان ،مراد ،ڈاکٹریونس اورعبدالحفیظ جیسے جانفشاں لیڈران و کارکنان کی اس سلسلے میں خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائیگا
اس قبیلے کی شرح خواندگی باقی بلوچ قبائل کی نسبت زیادہ ہے
یہ اپنی ثقافت کے آمین ہوتے ہیں اورزبان پرقربان ہوتے ہیں
لوگ
ان کے علاقوں میں زحم لیوسیکھنے کےلیے دوردورسے آتے ہیں اوران کی روایتی لباس جھومری ہیں
جو وہ زحم لیوکے وقت پہنتےہیں اورانہیں لوگ زحم لیوکےلیے دوردورسے بلاتے ہیں
شعراکرام میں ان کے شاعر محمدان ،اسلم بزدار ،شاعر خان بہت مشہور ہیں
دوڑ یعنی ریس میں نبی بخش بزدار بہت بڑے ریسرگزرے ہیں
یہ بلوچی زبان بولتے ہیں اورنہایت مہمان نوازلوگ ہیں
 
== غیر اردو رجوع مکررات ==
مضامین کے غیر اردو رجوع مکررات کی پہلے اجازت دی جاتی تھی، مگر 2015ء میں باہمی مشورہ سے اس پر پابندی لگا دی گئی ہے، کیونکہ انگریزی رجوع مکررات کو اردو میں صارف کو منتقل کرنے میں وقت لگتا ہے، جبکہ موجود مضامین کے انگریزی سرخ روابط کو ایک روبہ اردو ناموں سے بدل دیتا ہے، اگر انگریزی میں مضمون موجود ہو تو روبہ یہ کا م نہیں کر سکتا۔
 
== آلہ رجوع مکرر ساز ==
اردو ویکیپیڈیا پر کم وقت میں ایک سے زائد رجوع مکررات کی تخلیق کا آلہ:
* آپ اسے اپنی [[:خاص:ترجیحات]] ----> آلات ----> جانچ اور ترقی -----> آلہ رجوع مکرر ساز
کو منتخب کریں۔
* آپ کو اب تمام صفحات کے اوپر ترمیم کے ساتھ یا مزید کے بٹن کے ذیل میں (خانہ اقدامات کے تحت) رجوع مکرر ساز کا بٹن ملے گا۔
* اس پر کلک کر کے آپ کم وقت میں کسی بھی مضمون یا سانچہ وغیرہ کے رجوع مکررات بیک وقت اور آسانی کے ساتھ تخلیق کر سکتے ہیں۔