"ہفتادی ترجمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← استثنا
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← استثنا)
اس یونانی ترجمہ سپتواجنتا کے نسخہ جات عوام الناس کے پاس بکثرت موجود ہیں جن کے باہمی مقابلے سے نہ صرف مترجمین کی اصل یونانی عبارت کا پتہ چل سکتا ہے بلکہ اس عبرانی متن کا بھی علم ہوجاتا ہے جو ان مترجمین کے سامنے تھا۔ ان نسخوں کا مفصل ذکر ہم اس رسالہ کے دورسرے حصہ میں کریں گے جس سے ناظرین پر واضح ہوجائیگا کہ عبرانی کتُبِ مقدسہ کا موجودہ متن نہایت مستند اور قابل اعتبار ہے۔ چنانچہ بڑے حروف کے نسخوں کے علاوہ ہمارے پاس اس ترجمہ کے وہ نسخے جو چھوٹے حروف میں لکھے ہیں تعداد میں تین سو سے زائد ہیں۔
 
سپتواجنتا کے بعض قدیم ترین نسخوں کے پارے حال ہی میں دستیاب ہوئے ہیں۔ مثلاً استشنااستثنا کی کتاب کے چند پارے (جن کو بالعموم "رابرٹ پیپرس" کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے) اس ترجمہ کے قدیم ترین گواہ ہیں کیونکہ یہ اس زمانہ کے لکھے ہوئے ہیں جب ابھی اِکلی زی ایس ٹی کس کی کتاب کا یونانی میں ترجمہ بھی نہیں ہوا تھا۔ ان پاروں میں استشنااستثنا کے 22 تا 28 باب شامل ہیں۔ ان کا متن [[نسخہ اسکندریہ]] کے متن سے ملتا ہے اور [[نسخہ ویٹیکن]] کے متن کی خصوصی غلطیوں سے پاک ہے۔ لیکن لطف یہ ہے کہ جہاں کہیں ان پاروں کا متن مابعد کے نسخوں سے مختلف ہے ان مقامات میں وہ موجودہ عبرانی متن کے مطابق ہے۔ پس یہ قدیم ترین پارے موجودہ عبرانی متن کی تصدیق کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
111,622

ترامیم