"منسی کی دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''منسی کی دعا''' 15 آیات پر مشتمل ایک مختصر کتاب جو یہوداہ کے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''منسی کی دعا''' 15 آیات پر مشتمل ایک مختصر کتاب جو [[بادشاہان یہوداہ|یہوداہ]] کے [[یہوداہ کا منسی|منسی]] سے منسوب کی جاتی ہے، اس کتاب کا موضوع استغفار کر کے خدا سے دعا کرنا ہے۔ اسکالروں کی اکثریت کا خیال ہے کہ یہ کتاب [[یونانی زبان|یونانی]] میں لکھی گئی اور اس کا زمانۂ تصنیف پہلی یا دوسری صدی قبل مسیح تھا۔<ref name="Dunn2003">{{cite book|author=Jamesجیمس D.ڈی۔ G.جی۔ Dunnڈن|title=Eerdmans Commentary on the Bible|url=https://books.google.com/books?id=2Vo-11umIZQC&pg=PA859|date=19 Novemberنومبر 2003|publisher=Wm.ولیم B.بی۔ Eerdmansایرڈمنز Publishingبپلشنگ|isbn=978-0-8028-3711-0|page=859}}</ref> اسی طرح کی ایک کتاب [[بحر میت کے مخطوطات]] میں سے ملی جو [[عبرانی زبان]] میں تحریر تھی اور اس کا عنوان کچھ اور تھا، اس کا متن بھی واضح طور پر مختلف تھا۔<ref name="Dunn2003" />
 
== حوالہ جات ==