"زمرہ:اناگیگنوسکومینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق زمرہ بمطابق en:Category:Anagignoskomena بذریعہ آلہ زمرہ ساز
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا|مشرقی راسخ العقیدہ مسیحی]]، [[سپتواجنتا]] کی تمام کتابیں [[عہد نامہ قدیم|پرانے عہد نامے]] میں شامل سمجھتے ہیں۔ اور وہ ان کتب کے لیے ایک یونانی اصطلاح '''اناگیگنوسکومینا''' (Ἀναγιγνωσκόμενα "قابل مطالعہ") استعمال کرتے ہیں۔ یہ وہ کتابیں ہیں جو یونانی سپتواجنتا میں تو شامل ہوتی ہیں مگر عبرانی [[تنک]] میں نہیں۔
[[زمرہ:اپاکرفا عہد نامہ قدیم]]
[[en:Category:Anagignoskomena]]