"مصطفی علی ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
درستی
سطر 1:
{{Infobox writer
| name = مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی
| image =File:Mustafa Ali Hamdani.jpg
| imagesize = 160px
| caption =
| pseudonym =مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1909|07|29}}
| birth_place = [[لاہور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]])
| death_date = {{birthdeath date|1980|04|21}}ء
| death_place = [[لاہور]]، [[پاکستان]]
| occupation = [[براڈکاسٹر]]، [[صحافی]]
| nationality =
| citizenship = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
| religion = اسلام
| ethnicity =
| language =[[اردو]]، [[فارسی]]،
| education = [[اورینٹیل لینگویجیز میں گریجویشن]]
| alma_mater =[[اورینٹیل کالج]]
سطر 28:
}}
 
'''مصطفیٰمصطفٰی علی ہمدانی''' (پیدائش: [[29 جولائی]]، [[1909ء]] - وفات: [[21اپریل]]، [[1980ء]])اولیں ناشر اعلانِ قیام پاکستان، ممتاز براڈ کاسٹر، ماہر لسانیات، شاعر اور صحافی تھے۔
 
== حالات زندگی ==
سید مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی 29 جولائی 1909ء کو [[موچی دروازہ]]، [[لاہور]]، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے<ref name="pakistanconnections.com">http://www.pakistanconnections.com/history/index/2013-07-29/879</ref>۔ والد کا نام جناب صفدر علی ہمدانی تھا۔ مصطفیمصطفٰی ہمدانی کے دادا ایران کے شہر ہمدان سے ہجرت کر کے [[کوئٹہ]] میں آباد ہوئے تھے۔1935 میں کوئٹہ کے زلزلے کے بعد اس خاندان میں سے کچھ گھر انے پشاور ہجرت کر گئے اور باقی لاہور آ کر آباد ہوئے۔ مصطفیمصطفٰی ہمدانی کے گھر میں شروع سے فارسی بولنے کا رواج تھا۔ مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی نے تعلیم کے ابتدائی مدارج طے کرنے کے بعد اورینٹیل کالج سے اورینٹیل لینگویجیز میں گریجویشن کی ( جو لسان شرقیہ میں مہارت کہلاتی تھی)۔ لسان فہمی کا یہ عالم تھا کہ بشمول انگلش ،اردو، عربی اور فارسی کے وہ سات زبانوں میں مہارت رکھتے تھے ۔
 
ناصر قریشی نے اسی کتاب ‘‘یادوں کے پھول‘‘ کے ایک اور باب میں لکھا ہے‘‘1938ء کی بات ہے کہ ہمدانی صاحب نے کسی تقریر کے سلسلے میں ریڈیو لاہور پر نظرکرم کی اسٹیشن ڈائریکٹر نے ان کی آواز سن کر ماہرانہ مگر عاجزانہ انداز میں عرض کیا ’’جناب آپ کی آواز تو بنی ہی ریڈیو کے لیے ہے ‘‘ چنانچہ اگلے سال موصوف ریڈیو میں بطور اناؤنسر رکھ لیے گئے۔<ref>http://www.aalmiakhbar.com/archive/index.php?mod=article&cat=specialreport&article=43940</ref>
1938 میں انہوں نے اس وقت کے [[آل انڈیا ریڈیو]] کے لاہور اسٹیشن سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ 1938 سے 1969 تک مسلسل مائیکروفون کے ذریعے کروڑوں عوام کے دلوں سے رابطہ رکھنے والے مصطفیٰمصطفٰی علی ہمٰدانی 1969 میں [[ریڈیو پاکستان]]، لاہور سے چیف اناؤنسر کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئے۔ تاہم 1971 کی پاک بھارت جنگ میں جذبہ حب الوطنی نے گھر نہ بیٹھنے دیا اور وہ رضاکارانہ طور پر مائیکروفون پر آ گئے۔ بعد ازاں اسوقت کے وزیر اطلاعات و نشریات اور ان کے بے حد مداح مولانا [[کوثر نیازی]] کے بے حد اصرار پر وہ ایک معاہدے کے تحت 1975 تک اناؤنسرز کی تربیت کاکام کرتے رہے ۔
 
مصطفیمصطفٰی ہمدانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ [[قیام پاکستان]] کے بعد ریڈیو پر اردو میں پہلا اعلان آزادی ان کی آواز میں سنا گیا۔<ref>[http://www.dawn.com/news/727097/flashback-voices-from-the-past Flashback: Voices from the past - Newspaper - DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
اس اعلان کے الفاظ یہ تھے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام و علیکم
14 اور 15 اگست 1947ء کی درمیانی شب، رات کے 12 بجے پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس طلوع صبح آزادی<ref name="pakistanconnections.com" />
 
مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی محض ایک براڈکاسٹرنہیں بلکہ ایک صحافی، ادیب اور شاعر کی حیثیت سے بھی جانے جاتے تھے۔ انیس سو تیس کے اواخر عشرے میں انہوں نے لاہور سے اپنا اخبار " انقلاب " بھی نکالا تھا۔ جو تقریباً ایک عشرے تک شائع ہوتا رہا۔
سید مصطفیمصطفٰی ہمدانی کے خانوادے میں سے بھی زیادہ تر کا تعلق صحافت اور ادب سے رہا ہے۔ ان میں ان کے برادرِ نسبتی [[رضا ہمدانی]]، بہنوئی [[فارغ بخاری]] شامل ہیں جبکہ ان فرزند [[صفدرہمدانی|صفدر علی ہمدانی]] نے ان سے ورثہ میں نہ صرف شاعری کو پایا بلکہ صحافت اور براڈ کاسٹنگ کے میدان میں بھی سرگرمِ عمل ہیں ۔
 
== نمونہِ کلام ==
سطر 48:
<div style='text-align: center;'>
سلام کے اشعار<ref>https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10152938020151995&set=g.1382767858617362&type=1&theater ماہنامہ شہید، لاہور، صفحہ 13، کربلا نمبر 1974</ref>
{{شعر|پیاسا ہے محمد کا نواسہ لبِ دریا |لختِ دلِ حیدر و زہرا لبِ دریا}}
{{شعر|اشرار کے نرغے میں ہے تنہا لبِ دریا|فرزندِ شہِ یثرب و بطحا لبِ دریا}}
{{شعر اختتام}}
{{شعر آغاز}}
<div style='text-align: center;'>
غزل کے اشعار
{{شعر|محبت بحرِ طوفانی ہے جو ساحل نہیں رکھتا |محبت دشتِ بے پایاں ہے جو منزل نہیں رکھتا}}
{{شعر|محبت اک بگولا ہے جو دشتِ دل سے اٹھتا ہے |محبت پردہِ محمل ہے جو مشکل سے اٹھتا ہے}}
{{شعر اختتام}}
 
== وفات ==
مصطفیمصطفٰی علی ھمدانی نے 21 اپریل 1980 کو وفات پائی اور انہیں مومن پورہ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔
 
== مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی سٹوڈیو کا اعلان اورافتتاح ==
دو اور تین اپریل 2014ء کو پی بی سی کے چیئرمین نظیر سعید اور ڈی جی ثمینہ پرویز کی زیرِ صدارت ایک کانفرنس [[ریڈیو پاکستان]] کے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جس میں دیگر اہم فیصلوں کے ساتھ سا تھ صدا کاروں کو مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی ایوارڈز دینے اور ایک سٹوڈیو کو مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی (مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ ہوا ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/بقیہ-نیوز/08-Apr-2014/294227 ریڈیو پاکستان کی سات سال بعد پروگرام کانفرنس<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> لہذا 13 اگست 2014 کو محترمہ ثمینہ پرویز نے مصطفیمصطفٰی علی ہمدانی اسٹوڈیو کا افتتاح کیا۔<ref>http://www.aalmiakhbar.com/archive/index.php?mod=article&cat=specialreport&article=46263</ref>
 
== مزید پڑھیے ==
سطر 76:
[[زمرہ:ریڈیو پاکستان]]
[[زمرہ:لاہور کے صحافی]]
[[زمرہ:21 اپریل کی وفیات]]