"مطلع مستقیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
[[File:Ra and dec on celestial sphere.png|thumb|300px|[[کرہ سماوی]] کے باہر مطلع مستقیم (نیلا) اور [[میل (فلکیات)]] (سبز) دیکھا جا سکتا ہے.]]
سماوی مطلع مستقیم زمین کے جغرافیائی [[طول بلد]] کے مترادف ہے، دونوں [[خط استوا]] کے ابتدائی سمت، [[مبدا]] (نقطہ صفر) سے ماپے جاتے ہیں. مطلع مستقیممستقیم، [[نقطہ اعتدال ربیعی]] (جسے [[نقطہ اول حمل]] {{دیگر نام|انگریزی= First point of Arise}} بھی کہا جاتا ہے) سے ناپا جاتا ہے، یہ وہ نقطہ ہے جہاں [[دائرۃ البروج]] خط استوا سماوی کو قطع کرتا ہے دوسرے الفاظ میں یہ وہ مقام یا نقطہ ہے جہاں سورج [[اعتدال ربیعی]] کے دوران جنوب سے شمال کی طرف جاتے ہوئے خط استوا سماوی کو قطع کرتا ہے. موجودہ دور میں یہ نقطہ [[مجمع النجوم]] [[حوت (مجمع النجوم)]] میں واقع ہے. اسے زاویہ کے کسی بھی اکائی سے ناپا جا سکتا ہے لیکن عام طور پر اسے [[گھنٹہ]] (h)، [[دقیقہ (وقت)]] (m) اور [[ثانیہ]] (s) میں ناپا جاتا ہے جس میں ایک چکر 24 گھنٹوں کا ہوتا ہے.
[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:کروی فلکیات]]